کوئٹہ؛ ڈپٹی کمشنر شیرانی کے قافلے پر فائرنگ

کوئٹہ: قلعہ سیف اللہ کے علاقے تنگ گوال حیدرزئی میں ڈپٹی کمشنر شیرانی کے قافلے پر فائرنگ کی گئی۔ ذرائع انتظامیہ کے مطابق فائرنگ میں ڈپٹی کمشنر شیرانی ثنامہ جبین اور ان کی اسکواڈ کے اہلکار محفوظ رہے جبکہ جوابی مزید پڑھیں

لاپتا ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ سمیت اڈیالہ جیل کے 4 ملازمین برطرف

راولپنڈی: اڈیالہ جیل راولپنڈی کے لاپتا ڈپٹی سپریٹینڈنٹ سمیت 4 ملازمین کو نوکری سے برطرف کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق برطرف ہونے والوں میں لاپتا ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ محمد اکرم ،اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ ریاض خان اور 2 وارڈرز شامل ہیں۔ راولپنڈی افسران مزید پڑھیں

پختونخوا؛ نگراں دور میں بھرتیوں کیلیے الیکشن کمیشن سے این او سی لینے کا انکشاف

پشاور: خیبر پختونخوا میں نگراں دورِ حکومت میں بھرتیوں کے لیے الیکشن کمیشن سے این او سی لینے کا انکشاف ہوا ہے۔ صوبائی حکومت نے این او سی کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے ملازمین کو فارغ کرنے کے لیے مزید پڑھیں

تھانہ آئی نائن میں درج مقدمہ؛ علی امین گنڈاپور کے وارنٹ گرفتاری برقرار

اسلام آباد: انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے انسداد دہشت گردی کی دفعات کے تحت درج مقدمے میں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کے وارنٹ گرفتاری برقرار رکھتے ہوئے ملزم تنویر بٹ کو اشتہاری قرار دینے مزید پڑھیں

عمران خان کی ویڈیو لنک پرحاضری نہ لگوانے پرجیل حکام کو شوکاز نوٹس جاری

اسلام آباد: انسداد دہشت گردی عدالت نے عمران خان کی ویڈیو لنک پرحاضری نہ لگوانے پرجیل حکام کو شوکاز نوٹس جاری کردیا۔پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے رہنماؤں کے خلاف آزادی مارچ کے حوالے سے درج مقدمے میں مزید پڑھیں

اسلام آباد کی تینوں وکلا تنظیموں کا آئینی ترامیم کیخلاف مزاحمت کا اعلان

اسلام آباد کی تینوں نمائندہ بار ایسوسی ایشنز ہائیکورٹ بار ، اسلام آباد ڈسٹرکٹ بار اور اسلام آباد بار کونسل نے آئینی ترامیم کو مسترد کرتے ہوئے ان کے خلاف مزاحمت کرنے کا اعلان کردیا۔ اسلام آباد بار کونسل کے مزید پڑھیں

توشہ خانہ ٹو کیس؛ بشریٰ بی بی کی ضمانت بعد از گرفتاری کیلیے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست

اسلام آباد: توشہ خانہ ٹو کیس میں سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے ضمانت بعد از گرفتاری کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا۔ بشریٰ بی بی نے درخواست ضمانت خالد یوسف چوہدری مزید پڑھیں

ملائیشیا کے وزیرِاعظم داتو سری انور ابراہیم کی وزیرِاعظم ہاؤس آمد، گارڈ آف آنر پیش

اسلام آباد: وزیرِاعظم شہباز شریف سے ملائیشیا کے ہم منصب نے ملاقات کی۔ ملائیشیاء کے وزیرِاعظم داتو سری انور ابراہیم وزیرِاعظم ہاؤس پہنچے تو محمد شہباز شریف نے ان کا استقبال کیا۔ ملائیشیاء کے وزیرِاعظم کو وزیرِ اعظم ہاؤس میں مزید پڑھیں

آرٹیکل 63 اے کیس میں اہم پیش رفت؛ پی ٹی آئی عدالتی کارروائی سے علیحدہ ہوگئی

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں آرٹیکل 63 اے نظرثانی اپیلوں کی سماعت میں پی ٹی آئی نے عدالتی کارروائی سے علیحدہ ہونے کا فیصلہ کرلیا۔ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بنچ نے آرٹیکل مزید پڑھیں

ہم کسی سے تصادم نہیں چاہتے، کسی کو نقصان پہنچانا ہمارا مقصد نہیں، علی امین گنڈاپور

پشاور: خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے وفاقی حکومت اور اتحادیوں پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ پرامن احتجاج ہمارا آئینی حق ہے، ہم کسی سے تصادم نہیں چاہتے اور کسی کو نقصان پہنچانا ہمارا مقصد نہیں ہے۔ مزید پڑھیں