وزیراعظم سے سیکریٹری جنرل ایس سی او کی ملاقات، پاکستان کے قائدانہ کردار پر اظہار اطمینان

اسلام آباد: وزیراعظم سے ایس سی او کے سیکریٹری جنرل جناب ژانگ منگ کی ملاقات ہوئی جس میں ایس سی او کونسل آف ہیڈز آف گورنمنٹ چیئر کے طور پر پاکستان کے قائدانہ کردار پر اطمینان کا اظہار کیا گیا۔ مزید پڑھیں

فضل الرحمان اور پی ٹی آئی وفد میں آج ملاقات، آئینی مسودے پر مشاورت ہوگی

پی ٹی آئی وفد اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان ملاقات طے ہوگئی۔ ذرائع کے مطابق ملاقات آج شام 6 بجے مولانا فضل الرحمان کی رہائشگاہ پر ہوگی۔ حکومت اور جے یو آئی نے مشترکہ مسودے پر پی ٹی آئی مزید پڑھیں

صدر زرداری سے وزیراعظم کی ملاقات، آئینی ترامیم پر تبادلہ خیال

اسلام آباد: صدر زرداری سے وزیراعظم نے ملاقات کرکے آئینی ترامیم پر بات چیت کی۔ صدر مملکت آصف علی زرداری سے وزیراعظم شہباز شریف نے ایوان صدر میں ملاقات کی جس میں آئینی ترامیم اور سیاسی صورتحال پر گفتگو کی مزید پڑھیں

الخدمت فاؤنڈیشن کے تعاون سے امداد کی نئی کھیپ غزہ اور لبنان روانہ

کراچی: الخدمت فاؤنڈیشن کے تعاون سے امدادی سامان پر مشتمل نئی کھیپ غزہ اور لبنان کے لیے روانہ کردی گئی ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر این ڈی ایم اے کی جانب سے غزہ اور لبنان کے لیے فلاحی مزید پڑھیں

امریکی صدارتی الیکشن؛ 100 سالہ جمی کارٹر نے ووٹ کس کو دیا ؟

واشنگٹن: سابق امریکی صدر 100 سالہ جمی کارٹر نے ریاست جارجیا میں قبل از وقت ووٹنگ کے لیے بنائے گئے خصوصی پولنگ اسٹیشن میں اپنا ووٹ کاسٹ کردیا۔ امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق صدارتی الیکشن 5 نومبر کو ہوں گے مزید پڑھیں

وزیراعظم سے منگولین ہم منصب کی ملاقات، باہمی تعلقات کے فروغ پر اتفاق

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف سے شنگھائی تعاون تنظیم ( ایس سی او) کے سربراہانِ حکومت کے اجلاس میں شرکت کیلئے آئے منگولیا کے وزیراعظم ایل اویون اردینی نے ملاقات کی۔ منگولیا کے وزیرِ اعظم ایل اویون اردینی نے ایس مزید پڑھیں

طالبہ مبینہ زیادتی کیس؛ زیر حراست سیکیورٹی گارڈ کو چھوڑ دیا گیا

لاہور: طالبہ مبینہ زیادتی کیس میں لاہور کی گلبرگ پولیس نے زیر حراست سیکیورٹی گارڈ کو چھوڑ دیا ہے۔ کالج انتظامیہ کی ضمانت پر پولیس نے سیکیورٹی گارڈ کو چھوڑا ہے۔ نجی کالج میں طالبہ کے ساتھ مبینہ زیادتی سے مزید پڑھیں

بینکاک سے پارسل کے ذریعے منشیات پاکستان اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

کراچی: پاکستان کسٹمز جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ کلکٹریٹ نے انٹرنیشنل میل آفس میں ایک کارروائی میں بینکاک سے پارسل کے ذریعے منشیات پاکستان اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔ پاکستان کسٹمز جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ کلکٹریٹ کی جانب سے بیرون ملک مزید پڑھیں