انگلینڈ کے خلاف ملتان ٹیسٹ میچ کے دوران پلئینگ الیون میں شامل واحد فاسٹ بولر عامر جمال فٹنس مسائل کا شکار ہوگئے۔ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز پاکستان کی پہلی اننگز مزید پڑھیں
پشاور: پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان نے خیبر روڈ کو بند کرکے ریڈ زون کی طرف مارچ کیا۔ مشتعل کارکنان کی جانب سے وفاقی حکومت کے خلاف شدید نعرے بازی کی گئی۔ احتجاج کے پیش نظر ریڈ زون کو مکمل مزید پڑھیں
اسلام آباد: پاکستان اور روس کے درمیان دو طرفہ مزاکرات آج ہوں گے جس میں وزیر اعظم شہباز شریف اور روسی وزیر اعظم شریک ہوں گے۔ مذاکرات میں توانائی اور تجارت پر بات چیت کی جائے گی، دونوں ممالک کے مزید پڑھیں
اسلام آباد: آئینی ترامیم پر پارلیمنٹ کی خصوصی کمیٹی کا اجلاس جاری ہے، جس میں پی ٹی آئی اور جے یو آئی کے ارکان نے شرکت نہیں کی۔ چیئرمین خصوصی کمیٹی خورشید شاہ کی صدارت میں ہونے والے اجلاس میں مزید پڑھیں
لاہور: آئینی ترامیم کے معاملے پر نواز شریف، شہباز شریف، فضل الرحمٰن اور بلاول بھٹو زرداری کی اہم بیٹھک آج ہوگی۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی جانب سے مولانا فضل الرحمٰن مزید پڑھیں
ایس سی او ممالک کے درمیان 8 دستاویزات پر دستخط، چین کو اگلی کانفرنس کی چیئر دینے کی حمایت ویب ڈیسک 38 منٹ پہلے فوٹو : پی آئی ڈی فوٹو : پی آئی ڈی اسلام آباد: شنگھائی تعاون تنظیم ہیڈ مزید پڑھیں
کوالا لمپور: ملائیشیا کے سابق وزیراعظم مہاتیر محمد کو طبیعت خراب ہونے پر اسپتال میں داخل کردیا گیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ملائشیا کے سابق وزیراعظم 99 سالہ مہاتیر محمد کو سانس کی نالی میں انفکیشن کے مزید پڑھیں
کراچی: اولڈ سٹی ایریا پان منڈی کے قریب 3 منزلہ خستہ حال عمارت منہدم ہوگئی، واقعے میں کسی قسم کا کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ رسالہ تھانے کی حدود پان منڈی گنگابی کمپاؤنڈ کے قریب 3 منزلہ خستہ حال عمارت مزید پڑھیں
کوئٹہ: بلوچستان حکومت نے صوبے بھر میں قومی شاہراہوں پر قانون نافذ کرنے والے اداروں کا گشت بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق امن و امان برقرار رکھنے کے لیے سیکیورٹی پلان مرتب کیا گیا ہے جس مزید پڑھیں
اسلام آباد: بھارت کے وزیرخارجہ جے شنکر نے پاکستان کو شنگھائی تعاون تنظیم ( ایس سی او) کی ہیڈز آف کونسل کی سربراہی سنبھالنے پر مبارک باد دی۔ اسلام آباد میں ایس سی او سربراہی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے مزید پڑھیں