اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، انڈیکس ایک بار پھر 86 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کرگیا

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ایک بار پھر تیزی کا رجحان ہے، جس کے نتیجے میں انڈیکس آج پھر 86 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کرگیا۔ کاروباری ہفتے کے تیسرے دن پی ایس ایکس میں تیزی کا رجحان ہے۔ سرمایہ مزید پڑھیں

پنجاب کابینہ میں تبدیلی، بلال یاسین سے وزیر خوراک کا قلمدان واپس

لاہور: وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے صوبائی کابینہ میں بڑی تبدیلی کرتے ہوئے صوبائی وزیر خوراک کا قلمدان تبدیل کردیا۔ وزیراعلی نے صوبائی وزیر خوراک کا قلمدان بلال یاسین سے واپس لے کر انہیں ہاؤسنگ اینڈ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ کا مزید پڑھیں

پورے سال ٹیکس اکھٹا کرکے قرضوں پر سود ادائیگیاں کی جارہی ہیں ، چیئرمین ایف بی آر

کراچی: چیئرمین ایف بی آر نے کہا ہے کہ پورے سال ٹیکس اکھٹا کرکے قرضوں پر سود ادائیگیاں کی جارہی ہیں۔ وفاق ایوانہائے صنعت و تجارت پاکستان کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین ایف بی آر راشد محمود لنگڑیال مزید پڑھیں

عالمی رہنما پاکستان سے اچھے تاثرات لے کر واپس جائیں گے، وزیر اطلاعات

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاءاللہ تارڑ نے کہا ہے کہ عالمی رہنما اور مندوبین پاکستان سے اچھے تاثرات لے کر جائیں گے۔ عطاءاللہ تارڑ نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان نے مزید پڑھیں

ایس سی او کانفرنس؛ غیرملکی مہمانوں کی بہترین انتظامات پر پاکستانی کی تعریف

اسلام آباد: شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) میں شریک غیر ملکی مہمانوں نے بہترین انتظامات پر پاکستان کی تعریف کی ہے۔ ایس سی او سربراہ اجلاس کے دوران رکن ممالک کے سربراہان کی آپس میں غیر رسمی گفتگو ہوئی مزید پڑھیں

صدر مملکت نے قومی اسمبلی، سینیٹ کے علیحدہ علیحدہ اجلاس طلب کر لیے

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی اور سینیٹ کے علیحدہ علیحدہ اجلاس طلب کر لیے۔ قومی اسمبلی کا اجلاس 17 اکتوبر بروز جمعرات سہ پہر چار بجے اور سینیٹ اجلاس 17 اکتوبر بروز جمعرات سہ پہر مزید پڑھیں

بونیر میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکا، 4 پولیس اہل کار زخمی

پشاور: بونیر میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکے میں چار پولیس اہل کار زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق چوکی امبیلا کی موبائل گاڑی کے ساتھ کنکوئی کے مقام پر ریموٹ کنٹرول سے بم دھماکا کیا گیا۔ وقعے میں 4 پولیس مزید پڑھیں

افغان سرزمین کا دہشت گردی کے لیے استعمال روکنا ہوگا، شہباز شریف کا ایس سی او کانفرنس سے خطاب

اسلام آباد: شنگھائی تعاون تنظیم کا سربراہ اجلاس وفاقی دارالحکومت میں شروع ہوگیا۔ افتتاحی سیشن سے وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے افتتاحی خطاب کیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس میں شریک ہونے والے تمام ممالک مزید پڑھیں

غزہ میں حماس کیساتھ جھڑپ میں ایک اور اسرائیلی فوجی مارا گیا

تل ابیب: اسرائیلی فوج نے تصدیق کی ہے کہ غزہ کے جنوبی علاقے میں حماس کے ساتھ دوبدو جھڑپ میں اُن کا ایک اہلکار ہلاک ہوگیا۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق ترجمان فوج کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا مزید پڑھیں