ایس سی او سربراہ اجلاس؛ کرغزستان کے وزیراعظم بھی پاکستان پہنچ گئے

اسلام آباد: شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہ اجلاس میں شرکت کے لیے کرغزستان کے وزیراعظم بھی پاکستان پہنچ گئے۔ کرغزستان کے وزیراعظم ژاپاروف اکیل بیک ایس سی او کے سربراہانِ حکومت کے اجلاس میں شرکت کے لیے آج وفاقی دارالحکومت مزید پڑھیں

اداکارہ فاطمہ آفندی اور کنور ارسلان نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی

پاکستانی اداکارہ فاطمہ آفندی اور ان کے شوہر اداکار کنور ارسلان نے ہمراہ کی سعادت حاصل کرلی۔ اداکار کنور ارسلان نے عمرہ کی ادائیگی کے دوران لی گئی تصاویر اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کی ہیں۔ جس پر صارفین نے مزید پڑھیں

بنگلادیش پریمیئر لیگ؛ کون کون سے پاکستانی کھلاڑی شامل ہوں گے؟

بنگلادیش پریمئیر لیگ (بی پی ایل) کیلئے 14 اکتوبر کو ڈھاکا میں پلیئر ڈرافٹ کا اعلان کیا گیا جس میں ٹیموں نے کئی پاکستانی کرکٹرز کو بھی اپنے اسکواڈ کا حصہ بنایا۔ ڈھاکا کیپٹلز نے لیگ کے آئندہ سیزن کیلئے مزید پڑھیں

بابراعظم کو سالگرہ کی مبارکباد؛ شاہین کا جھگڑے کے بیچ پیغام وائرل

قومی ٹیم کے سابق کپتان بابراعظم کی سالگرہ پر شاہین آفریدی نے نیک خواہشات کا اظہار کردیا۔ کپتانی کو لیکر شاہین شاہ آفریدی اور بابراعظم کے درمیان اختلافات کی خبروں کے بیچ فاسٹ بولر نے اپنے سابق کپتان کو سالگرہ مزید پڑھیں

سینکڑوں سابق افغان فوجیوں کی برطانیہ منتقلی کی درخواستیں منظور

لندن: برطانوی حکومت نے سابق افغان حکومت کے فوجیوں کو برطانیہ میں دوبارہ آباد ہونے کی اجازت دینے کا فیصلہ کرلیا۔ ان فوجیوں کا تعلق افغان اسپیشل فورسز سے تھا جس نے طالبان کے خلاف جنگ میں برطانوی فوج کے مزید پڑھیں

پختونخوا؛ سونا نکالنے والی غیر قانونی کمپنیوں کیخلاف آپریشن، مقدمات درج

پشاور: خیبر پختونخوا میں سونا نکالنے والی غیر قانونی کمپنیوں کے خلاف بڑی کارروائی کی گئی۔ صوبے میں غیر قانونی کان کنی کے خلاف کارروائیوں کے دوران مشیر اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ مصدق عباسی کی نشاندھی و ہدایات پر نوشہرہ و مزید پڑھیں

وفاق اور پنجاب کے جعلی حکمران علی گنڈاپور سے عوامی مسائل حل کرنا سیکھیں، بیرسٹر سیف

پشاور: مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ وفاق اور پنجاب کے جعلی حکمران علی گنڈاپور سے عوامی مسائل حل کرنا سیکھیں. انہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کی مخلص قیادت میں جمرود جرگہ بطریق مزید پڑھیں

کراچی؛ حوالہ ہنڈی میں ملوث 5 ملزمان گرفتار، بھاری مالیت کی ملکی و غیرملکی کرنسی برآمد

کراچی: حوالہ ہنڈی میں ملوث 5 ملزمان کو گرفتار کرکے بھاری مالیت کی ملکی و غیر ملکی کرنسی برآمد کرلی گئی۔ ایف آئی اے اسٹیٹ بینک سرکل کراچی نے مختلف علاقوں میں چھاپوں کے دوران حوالہ ہنڈی اور غیر قانونی مزید پڑھیں