Month: اکتوبر 2024

اس کیٹا گری میں 843 خبریں موجود ہیں

گوجر خان میں بیوی نے بچوں کی مدد سے شوہر کو قتل کردیا

Post Views: 7 جاتلی پولیس نے اہم کارروائی کرتے ہوئے 2 ہفتے قبل گھر میں شہری کے قتل کا معمہ حل کرلیا۔ مقتول شکیل کے قتل میں اس کی اہلیہ، سوتیلے بیٹے اور بیٹی ملوث نکلی۔ ملزمان نے باقاعدہ منصوبہ…

اسرائیل نے غزہ کو 42 ملین ٹن ملبے کے ڈھیر میں تبدیل کردیا، اقوام متحدہ

Post Views: 6 سیٹلائٹ امیجز سے پتہ چلتا ہے کہ کس طرح غزہ کو ایک سال میں ملبے کے ڈھیر میں تبدیل کیا گیا جس میں اب تک 42 ہزار سے زائد فلسطینی شہید اور 98 ہزار کے قریب زخمی…

علیمہ اور عظمیٰ خان ریمانڈ پر پولیس کے حوالے، گنڈاپور اور عامر مغل کے وارنٹ جاری

Post Views: 3 اسلام آباد: انسداد دہشت گردی عدالت نے عمران خان کی بہنوں علیمہ خان اور عظمیٰ خان کو جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا جب کہ اسی مقدمے میں علی امین گنڈاپور اور عامر مغل کے وارنٹ…

وزیرداخلہ کی چینی سفارتخانے آمد، کراچی دھماکے کی تحقیقات میں پیشرفت سے آگاہ کیا

Post Views: 1 اسلام آباد: وزیر داخلہ نے چینی سفیر سے ملاقات کی ہے، جس میں انہوں نے کراچی دھماکے کے حوالے سے تحقیقات میں پیش رفت سے آگاہ کیا۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی چینی سفارت خانے پہنچے جہاں…

اسلامی ممالک کے پاس ایک قوت موجود ہے اسرائیل کیخلاف استعمال آج نہیں تو کب کرینگے؟ نواز شریف

Post Views: 3 اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف نے کہا ہے کہ اسرائیل کے خلاف یو این او بے بس ہوچکی اور دنیا خاموش بیٹھی ہے، اسلامی ممالک کے پاس ایک قوت موجود ہے اسرائیل کے…

بٹگرام ;وزیر اعلی کے پی کا جیل میں زیر حراست لڑکی کے ساتھ مبینہ زیادتی کا نو ٹس

Post Views: 2 از دفتر پریس سیکرٹری برائے وزیر اعلی خیبر پختونخوا بٹگرام ;وزیر اعلی خیبر پختونخوا سردار علی امین گنڈاپور نے جیل میں زیر حراست لڑکی کے ساتھ مبینہ زیادتی کا نو ٹس لے لیا ۔ وزیر اعلیٰ کے…

بٹگرام جیل میں قید 20 سالہ لڑکی سے جیل سپرنٹنڈنٹ کی زیادتی

Post Views: 10 بٹگرام کی سب جیل میں زیرحراست 20 سالہ لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنادیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سرکاری اسپتال نے لڑکی سے زیادتی کی تصدیق کردی ہے جب کہ لڑکی نے الزام عائد کیا ہے کہ…

فی تولہ سونے کی قیمت میں 200 روپے کا اضافہ

Post Views: 5 کراچی: بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 3ڈالر کے اضافے سے 2656ڈالر کی سطح پر آگئی۔ اس باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی پیر کو 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی…

ایوان صدر میں فلسطین پر آل پارٹیز کانفرنس جاری

Post Views: 1 اسلام آباد: ایوان صدر میں فلسطین پر آل پارٹیز کانفرنس شروع ہوگئی جس میں بڑی تعداد میں سیاسی جماعتوں کے سربراہان و رہنما شریک ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی دعوت پر مشرق وسطی…

انسداد دہشتگردی عدالت؛ پی ٹی آئی کے 19 کارکن جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

Post Views: 7 اسلام آباد: انسداد دہشت گردی عدالت نے پی ٹی آئی کے 19 کارکنوں کو جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔ تھانہ ترنول کی حدود سے گزشتہ روز گرفتار کیے گئے پاکستان تحریک انصاف کے 19 کارکنوں…