Month: اگست 2025

اس کیٹا گری میں 843 خبریں موجود ہیں

کیا پارلیمنٹ، عدلیہ اور میڈیا میں گینگسٹر ازم سے فیصلہ ہونگے؟ چیف جسٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس نے ریمارکس دیے ہیں کہ کیا پارلیمنٹ، عدلیہ اور میڈیا میں گینگسٹر ازم سے فیصلہ ہونگے؟ سپریم کورٹ میں مارگلہ ہلز نیشنل پارک ایریا میں رہائشی سرگرمیوں اور توہین عدالت کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز؛ انڈیکس نئی بلند ترین سطح عبور کرگیا

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا آغاز مثبت رجحان سے ہوا اور انڈیکس 84 ہزار پوائنٹس کی نئی بلند ترین سطح بھی عبور کرگیا۔ کاروباری ہفتے کے پہلے ہی دن (پیر کو) پی ایس ایکس میں 197 پوائنٹس کی…

بنوں اور لکی مروت میں فائرنگ کے واقعات؛ 5 افراد جاں بحق

پشاور: خیبر پختونخوا میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں 5 افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق بنوں میں دہرے قتل کا واقعہ پیش آیا، جس میں تحصیل ڈومیل کے تھانہ ڈومیل اسپرکہ میں فائرنگ سے 2 موٹر سائیکل…

کراچی ایئرپورٹ حملہ خودکش تھا جس میں 80 کلو بارود استعمال ہوا، ابتدائی رپورٹ

اسلام آباد: کراچی ایئرپورٹ کے قریبی چینی شہریوں پر ہوئے حملے کی ابتدائی رپورٹ تیار کرلی گئی، دھماکا خودکش تھا جس میں 70 سے 80 کلوگرام مواد استعمال کیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی ایئرپورٹ سگنل کے قریب دھماکے…

چاند کے متعلق بنیادی معلومات غلط ہونے کا انکشاف

ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ چاند کی اصل کے متعلق ہمارے پاس جو بھی معلومات ہے وہ غلط ہو سکتی ہے۔ انسان کے پہلی بار چاند پر اترنے کے بعد سے سائنس دانوں کا خیال رہا ہے…

دنیا کی سب سے اونچی عمارت کی تعمیر کب مکمل ہوگی؟

ریاض: سعودی عرب میں دنیا کی سب سے اونچی عمارت تعمیر کرنے کا کام دوبارہ شروع کردیا گیا ہے۔ 1 کلو میٹر اونچے جدہ ٹاور، جو کہ تکمیل کے بعد دنیا کی سب سے اونچی فلک بوس عمارت بن جائے…

اداکار آغا علی نے حنا الطاف سے طلاق کی تصدیق کردی

کراچی: پاکستانی اداکار و گلوکار آغا علی اور اداکارہ حنا الطاف میں علیحدگی کی خبریں دو سال سے زیر گردش تھیں، جس کی تصدیق بالآخر آغا علی نے ایک پوڈ کاسٹ میں کی ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر احمد…

عدنان سمیع کی والدہ بیگم نورین سمیع خان انتقال کرگئیں

نئی دہلی: پاکستان سے بھارت منتقل ہو کر وہاں کی شہریت حاصل کرنے والے گلوکار عدنان سمیع کی والدہ بیگم نورین سمیع خان 77 سال کی عمر میں انتقال کرگئیں۔ عدنان سمیع نے انسٹاگرام پر اپنی والدہ کے انتقال کی…

ملتان ٹیسٹ؛ پاکستان کے انگلینڈ کیخلاف 183 رنز، کپتان شان مسعود کی سنچری

ملتان: پہلے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں میزبان انگلینڈ کے خلاف پاکستان نے ایک کھلاڑی کے نقصان پر 183 رنز بنا لیے۔ ملتان جاری ٹیسٹ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ اوپنر صائم ایوب 4…

لبنانی سرحد پر جھڑپوں میں اسرائیلی فوجی ہلاک، 2 شدید زخمی

لبنانی سرحد پر حزب اللہ اور اسرائیل کے درمیان جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے جس میں مزید ایک اسرائیلی فوجی ہلاک ہوگیا۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فوج نے اپنے اہلکار کی ہلاکت کی تصدیق کرتے ہوئے بیان…