Month: اگست 2025
ہم کسی سے تصادم نہیں چاہتے، کسی کو نقصان پہنچانا ہمارا مقصد نہیں، علی امین گنڈاپور
پشاور: خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے وفاقی حکومت اور اتحادیوں پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ پرامن احتجاج ہمارا آئینی حق ہے، ہم کسی سے تصادم نہیں چاہتے اور کسی کو نقصان پہنچانا ہمارا مقصد نہیں ہے۔…
کراچی؛ پوش علاقوں میں ڈکیتی کی بڑی وارداتیں کرنے والا وائٹ کرولا گینگ گرفتار
کراچی: تیموریہ پولیس نے گھروں میں ڈکیتی کی بڑی وارداتیں کرنے والے وائٹ کرولا افغان ڈکیت گینگ کے زخمی سمیت 4 ڈاکوؤں کو گرفتار کرلیا۔ اس حوالے سے ایس ایچ او تیموریہ شاہد تاج نے بتایا کہ گزشتہ ماہ 28…
وزیراعظم سے ذاکر نائیک کی ملاقات، ‘امت مسلمہ آپ پر نازاں ہے’
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے معروف اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک کو پاکستان آمد پر خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ امت مسلمہ آپ پر نازاں ہے۔ وزیراعظم کے دفتر سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف سے ممتاز…
اپنی ہی پستول سے زخمی ہونیوالے گووندا کی صحت اب کیسی؟ اہلیہ کا بیان آگیا
ممبئی: ماضی میں بالی ووڈ کو سُپر ہٹ کامیڈی فلمیں دینے والے مقبول اداکار گووند ارجن آہوجا المعروف گووندا کی اہلیہ سنیتا آہوجا کا شوہر کی صحت سے متعلق بیان سامنے آگیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گووندا کی اہلیہ سنیتا…
عرفان صدیقی فضل الرحمان سے ملنے پہنچ گئے، نواز شریف کا خصوصی پیغام پہنچایا
اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی پارٹی قائد نواز شریف کا خصوصی پیغام لے کر مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ پہنچ گئے۔ زرائع کے مطابق ن لیگی سینیٹر عرفان صدیقی جے یو آئی (ف) کے سربراہ…
مہنگائی میں ہماری توقعات سے زیادہ کمی آئی ہے، وزیرخزانہ
اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کا آخری پروگرام بنیادی اصلاحات کرنے سے ہوگا۔ اسلام آباد میں پاکستان اکنامک ڈیش بورڈ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ محمد…
مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں تجارتی خسارہ بڑھ کر 5ارب 43کروڑ ڈالر تک پہنچ گیا
اسلام آباد: رواں مالی سال 2024-25 کی پہلی سہ ماہی (جولائی تا ستمبر 2024) کے دوران ملک کا تجارتی خسارہ 4.24 فیصد اضافے کے ساتھ 5ارب 43کروڑ ڈالر سے زائد رہا جبکہ برآمدات 97 کروڑ 40 لاکھ ڈالر کے اضافے…
ایرانی حملوں پر وزیرِاعظم نیتن یاہو کئی گھنٹوں تک زیرِزمین چھپے رہے
تل ابیب: اسرائیلی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ گزشتہ شب ایران کے بیلسٹک میزائل حملوں کے وقت اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو زیرِ زمین بنکرز میں پناہ لینے پر مجبور ہوگئے تھے۔ اسرائیلی ٹی وی چینل 13 کے مطابق…
پی سی بی میں بڑے پیمانے پر بدعنوانیوں کا انکشاف
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے بورڈ آف گورنرز اور مینجمنٹ کمیٹی کے ممبران کو میٹنگ اور ڈیلی الاؤنس کی ادئیگیوں میں بڑے پیمانے پر بے قاعدگیوں اور بدعنوانیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ پی سی بی کی…
ایکس کی مالیت پورے ادارے کی قیمت خرید سے بھی کم ہوگئی
سان فرانسسکو: امریکی ملٹی نیشنل فنانس سروس Fidelity Investments نے ایلون مسک کے X میں اپنے حصص کی قدر میں نمایاں کمی کر دی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس جسے ایلون مسک نے 44 بلین…