Month: اگست 2025

اس کیٹا گری میں 843 خبریں موجود ہیں

پاکستان اور روس کے درمیان اہم شعبوں میں مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

اسلام آباد: دو طرفہ سرمایہ کاری کو بڑھانے کے لیے پاکستان اور روس کے درمیان اہم شعبوں میں مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کیے گئے ہیں۔ روس اور پاکستان میں ٹریڈ، انویسٹمنٹ، ٹورازم اور دیگر شعبوں میں مشترکہ کاروباری سرگرمیاں…

بابراعظم کو کپتانی سے کیوں ہٹایا؟ وجوہات منظر عام پر آگئیں

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کی کپتانی چھوڑنے کی وجوہات منظر عام پر آگئیں۔ ذرائع کے مطابق وائٹ بال ٹیم کے ہیڈکوچ گیری کرسٹن کی خواہش تھی کہ بابراعظم صرف ون ڈے فارمیٹ کیلئے کپتانی کرتے رہیں اور اس…

لبنان میں داخل ہونے والے اسرائیلی فوجیوں کو بھاگنے پر مجبور کردیا، حزب اللہ

بیروت: اسرائیل کی بری فوج حزب اللہ کے ٹھکانوں پر حملے کے لیے جنوبی لبنان کے اندر داخل ہوگئیں لیکن انھیں جانباز جنگجوؤں کی جانب سے شدید مزاحمت کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ الجزیرہ کے مطابق حزب اللہ کا…

گوشوارے جمع نہ کروانے پر 26 سابق ارکان پارلیمنٹ الیکشن لڑنے کیلیے نااہل قرار

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے گوشوارے جمع نہ کروانے پر 26 سابق ارکان قومی و صوبائی اسمبلی کو نااہل قرار دے دیا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری بیان کے مطابق قومی اسمبلی کے 11 سابق ارکان، سندھ اسمبلی کے…

آرٹیکل 63 اے پر سماعت: چیف جسٹس نے پی ٹی آئی کا بینچ پر اعتراض مسترد کردیا

اسلام آباد: آرٹیکل 63 اے کی سماعت کے دوران پی ٹی آئی نے بینچ کی تشکیل کو غیرقانونی قرار دے دیا، چیف جسٹس نے اعتراض مسترد کردیا اور کہا کہ ہم سب کا مشترکہ فیصلہ ہے بینچ کے اعتراض کو…

سپریم کورٹ کے باہر پی ٹی آئی وکلا کا احتجاج، چیف جسٹس کیخلاف شدید نعرے بازی

اسلام آباد: بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی ہدایت پر سپریم کورٹ کے باہر پی ٹی آئی وکلا نے احتجاج کرتے ہوئے چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسی کیخلاف شدید نعرے بازی کی۔ احتجاج کے پیش نظر اسلام…

انٹرا پارٹی الیکشن کیس؛ پی ٹی آئی کو دستاویزات جمع کروانے کیلیے مہلت مل گئی

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے انٹرا پارٹی الیکشن کیس میں پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کو دستاویزات جمع کروانے کے لیے مزید مہلت دے دی۔ الیکشن کمیشن کے رکن نثار درانی کی سربراہی میں 4 رکنی بینچ نے…

وزیر اعظم کی مصروفیات کے باعث کابینہ  کا اجلاس ملتوی

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی مصروفیات کے باعث کابینہ کا اجلاس ملتوی کردیا گیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب کیا تھا۔ اجلاس ملک کی سیاسی اور معاشی صورتحال پرغور اور جائزے کے لیے طلب…

بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، بی ایل اے کے 6 اہم دہشتگرد ہلاک

اسلام آباد: بلوچستان کے علاقے ہرنائی میں دہشت گردوں کے خلاف سیکیورٹی فورسز نے کامیاب آپریشن کرتے ہوئے بی ایل اے کے 6 اہم دہشت گردوں کا ہلاک کر دیا۔ ذرائع کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے علاقے ہرنائی…

لاہور؛ موٹروے پر کار میں 4افراد کی ہلاکت کی وجوہات سامنے آگئیں

لاہور: موٹروے بھیرہ انٹر چینج کے قریب کار میں ایک ہی خاندان کے چار افراد کی ہلاکت کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ پولیس کے مطابق فرانزک رپورٹ میں ہلاکت کی وجوہات کا تعین کر لیا گیا ہے، چاروں افراد کی ہلاکت…