Month: اگست 2025

اس کیٹا گری میں 843 خبریں موجود ہیں

سینیٹر شبلی فراز کا نام سفری پابندی کی فہرست سے نکال دیا گیا

اسلام آباد: تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے سینیٹر شبلی فراز کا نام سفری پابندی کی فہرست سے نکال دیا گیا ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں عدالتی حکم کے باوجود سینیٹر شبلی فراز کا نام سفری پابندی کی فہرست…

اسرائیل خبردار رہے، اللّٰہ کی مدد سے اگلی بار کہیں زیادہ شدت سے ضرب لگائیں گے، خامنہ ای

تل ابیب: ایران کے روحانی پیشوا آیت اللہ خامنہ ای نے عبرانی زبان میں کی گئی اپنی ٹوئٹ میں اسرائیل کو پہلے زیادہ شدید اور طاقتور حملوں سے خبردار کیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایران کے…

جماعت اسلامی کے وفد کے پی ٹی آئی سے مذاکرات

جماعت اسلامی کے وفد نے پی ٹی آئی کے وفد سے ملاقات کی۔ جماعت اسلامی اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات ہوئے ۔ بیرسٹر گوہر نےپریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاآج جماعت اسلامی کی جانب سے وفد آیا ۔ہم نے…

ڈاکٹر ذاکر نائک کی مولانا فضل الرحمان کی رہائشگاہ آ مد

اسلام آباد:ممتاز مذہبی سکالر ڈاکٹر ذاکر نائک کی جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ آمد , ڈاکٹر ذاکر نائک کے ہمراہ ان کے صاحبزادے طارق نائیک بھی تھے ۔مولانا فضل الرحمان نے اعلی سطحی وفد کے…

ایران نے اسرائیل پر 400 سے زائد بیلسٹک میزائل فائر کردیے

واشنگٹن: اسرائیلی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران نے اسرائیل پر 400 سے زائد بیلسٹک میزائل فائر کردیے جس کے نتیجے میں ایک عمارت حملے کی زد میں آئی اور تل ابیب کے قریب جافا میں فائرنگ سے 8…

جماعت اسلامی رواں ہفتہ اہل فلسطین و لبنان سے یکجہتی کے طور پر منائے گی، حافظ نعیم

لاہور: امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا کہ اسرائیل اپنے ناپاک عزائم کی تکمیل کے لیے آگے بڑھ رہا ہے جماعت اسلامی رواں ہفتہ اہل فلسطین و لبنان سے یکجہتی کے طور پر منائے گی۔ جماعت اسلامی کے…

پاکستان میں ٹریکوما بیماری کے خاتمے کا اعلان، ڈبلیو ایچ او نے تصدیقی سرٹیفیکٹ دے دیا

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اللہ کے فضل سے جس طرح پاکستان سے ٹریکوما کا خاتمہ ہوا امید ہے کہ اب یہ بیماری دوبارہ پاکستان نہیں آئے گی۔ اسلام آباد میں ٹریکوما کے حوالے سے تقریب…

چین میں ٹائپ 1 ذیا بیطس کو ختم کرنے کا کامیاب علاج

بیجنگ: چین میں ٹائپ 1 ذیا بیطس میں مبتلا ایک خاتون کے اپنے جسم سے لیے گئے خلیوں سے علاج کر کے دائمی بیماری کو ختم کر دیا۔ اس کامیاب علاج میں ان خلیوں کو خاص اسٹیم سیلز میں تبدیل…

میسجز کی حفاظت کیلئے واٹس ایپ اور کلاؤڈفلیئر کا نئے فیچر پر کام جاری

کیلیفورنیا: میٹا کے پیغام رسانی پلیٹ فارم واٹس ایپ اور نیٹ ورک سروس کلاؤڈفلیئر نے صارفین کے میسجز کی حفاظت کیلئے مشترکہ طور پر کام شروع کردیا ہے۔ دونوں پلیٹ فارمز کا مقصد آڈیٹنگ ٹول Plexi کی مدد سے میسجز…

پاکستان کے لوگ بہت محبت کرنے والے ہیں، ڈاکٹر ذاکر نائیک

اسلام آباد: معروف مذہبی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک کا کہنا ہے کہ پاکستان کے لوگ بہت محبت کرنے والے ہیں، امت مسلمہ کو اپنے اختلافات کو بھلا کر قرآن و سنت کی روشنی میں متحد ہونے کی ضرورت ہے۔ اسپیکر…