Month: اکتوبر 2024

اس کیٹا گری میں 843 خبریں موجود ہیں

اورکزئی میں پولیو ٹیم پر حملہ، پولیس اہلکار جاں بحق، 2عسکریت پسند ہلاک

Post Views: 5 خیبر پختونخوا کے ضلع اورکزئی کے علاقے ڈبوری میں پولیو ٹیم پر حملے کے دوران پولیس اہلکار جاں بحق جبکہ دو عسکریت پسند بھی ہلاک ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ایک اہلکار زخمی بھی ہوا جبکہ واقعے کے…

کراچی میں 4 خواتین کے قتل کیس میں اہم پیشرفت، ایک اور ملزم گرفتار

Post Views: 5 کراچی: لی مارکیٹ میں 4 خواتین کے لرزہ خیز قتل مقدمے میں اہم پیشرفت، پولیس نے ایک اور ملزم کو گرفتار کرلیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی نے ملزم کو دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔…

انتظار پنجوتھا بازیابی کیس؛ اٹارنی جنرل کو 2 روز کی مہلت

Post Views: 2 اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان کے فوکل پرسن انتظار پنجوتھا کی بازیابی سے متعلق درخواست میں اٹارنی جنرل کو 2 روز کی مہلت دے دی۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس عامر فاروق نے درخواست…

روس اور پاکستان کے درمیان تعاون کی وسیع استعداد موجود ہے، وزیرِاعظم

Post Views: 2 اسلام آباد: وزیرِاعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ روسی اعلی قیادت کی جانب سے حالیہ دوروں کی بدولت پاکستان اور روس کے مابین تعلقات میں مزید مضبوطی اور استحکام خوش آئند ہے. وزیرِاعظم محمد شہباز…

ٹیکس آمدن میں کمی کا رجحان، اکتوبر میں 90ارب روپے شارٹ کا خدشہ

Post Views: 3 اسلام آباد:ملکی ٹیکس آمدن میں کمی کا رجحان برقرار رہنے سے اکتوبر میں بھی 90 ارب روپے کے شارٹ فال کا خدشہ ہے۔ عالمی مالیاتی فنڈ نے اس حوالے سے ایف بی آر سے بھی رپورٹ طلب…

سینیٹ اجلاس میں ایمل ولی کی پی ٹی آئی پر شدید تنقید، ارکان کا احتجاج

Post Views: 3 عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما و سینیٹر ایمل ولی خان نے ایوان میں پی ٹی آئی کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا جس پر پی ٹی آئی سینیٹرز نے شدید احتجاج کیا۔ سینیٹ میں اظہار خیال کرتے…

غزہ و لبنان کیلیے 17 ویں امدادی کھیپ بیروت روانہ

Post Views: 6 غزہ اور لبنان میں اسرائیلی حملوں کے متاثرین کے لیے 17 ویں امدادی کھیپ کراچی سے روانہ کردی گئی۔ وزیر اعظم کی ہدایت پر این ڈی ایم اے کی جانب سے غزہ اور لبنان کے لیے امداد…

پشاور ہائیکورٹ کا بشریٰ بی بی کو کسی بھی مقدمے میں گرفتار نہ کرنیکا حکم

Post Views: 3 پشاور ہائیکورٹ نے بشریٰ بی بی کو حفاظتی ضمانت دیتے ہوئے 14 روز تک کسی بھی مقدمے میں گرفتار نہ کرنے کا حکم دے دیا۔ جسٹس شکیل احمد اور جسٹس صاحبزادہ اسد اللہ نے بشریٰ بی بی…

ایمان مزاری اور شوہر جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

Post Views: 3 انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے وکیل ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی چٹھہ کو جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔ انسداد دِہشتگردی عدالت کے جج ابو الحسنات محمد ذوالقرنین نے کار سرکار…

ماہرہ خان کو ریمپ واک پر شدید تنقید کا سامنا

Post Views: 2 پاکستان کی سپر اسٹار ماہرہ خان کو فیشن شو میں ریمپ واک کرنے پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔ حال ہی میں ماہرہ خان ایک فیشن شو میں پرجوش انداز میں واک کرتی نظر آئیں…