وزیراعظم کی پپرا میں اصلاحات، اثرورسوخ سے پاک بنانے کی ہدایت

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے پبلک پروکیورمنٹ ریگیولیٹری اتھارٹی (پپرا) میں اصلاحات لا کر اس کو کسی بھی قسم کے اثر و رسوخ سے پاک بنانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومتی اداروں میں پروکیورمنٹ کے عمل میں مزید پڑھیں

پب جی کھیل کے دوران چترالی لڑکے سے محبت؛ امریکی لڑکی نے پاکستان پہنچ کر شادی کرلی

پاکستانی لڑکے کی عشق میں مبتلا فلورز سارہ اپنی والدہ کے ہمراہ چترال پہنچ گئی۔ امریکا سے تعلق رکھنے والی 18 سالہ لڑکی کا پاکستان میں چترال کے رہائشی لڑکے شہادت حسین سے آن لائن گیم کھیلتے ہوئے تعارف ہوا مزید پڑھیں

سونیا حسین کی فلم “ببلی/بابر” کانز فلم فیسٹیول کے لیے منتخب

پاکستانی اداکارہ سونیا حسین نے اپنے پروڈکشن ڈیبیو میں عالمی سطح پر بڑی کامیابی حاصل کر لی۔ ان کی فلم ببلی/بابر کو کانز ورلڈ فلم فیسٹیول کے لیے منتخب کیا گیا ہے، جسے ہزاروں بین الاقوامی انٹریز میں سے چُنا مزید پڑھیں

پابندیوں میں نرمی؛ اسموگ کی وجہ سے بند تفریحی گاہیں شہریوں کیلیے کھول دی گئیں

لاہور:پنجاب بھر میں اسموگ کی وجہ سے بند تفریحی گاہوں کو شہریوں کے لیے کھول دیا گیا، تمام پارک، چڑیاگھر، تفریح گاہیں رات 8 بجے تک کھلی رہیں گی، نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ اسموگ میں کمی کے پیش نظرپابندیوں میں مزید پڑھیں

بلاول بھٹو اور ایاز صادق کے خلاف کارروائی کیلیے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر

لاہور:بلاول بھٹو اور ایاز صادق کے خلاف کارروائی کیلیے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی گئی۔ زرائع کے مطابق چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو اور سردار ایاز صادق کے خلاف کارروائی کے لیے درخواست اشبا کامران نامی خاتون کی جانب مزید پڑھیں

ریئر ایڈمرل ریٹائرڈ سید معظم الیاس پورٹ قاسم اتھارٹی کے چیئرمین مقرر

اسلام آباد:ریئر ایڈمرل ریٹائرڈ سید معظم الیاس کو پورٹ قاسم اتھارٹی کا چیئرمین مقرر کردیا گیا۔ زرائع کے مطابق وزیراعظم نے ریئر ایڈمرل ریٹائرڈ سید معظم الیاس کو پورٹ قاسم اتھارٹی کا چیئرمین مقرر کر دیا ہے، ان کی تقرری مزید پڑھیں

کیا حارث سہیل نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا؟

قومی ٹیم کے مڈل آرڈر بیٹر حارث سہیل نے اپنی ریٹائرمنٹ سے متعلق افواہوں ردعمل دیدیا۔ ایک بیان میں قومی کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈر بیٹر حارث سہیل نے سوشل میڈیا پر اپنی ریٹائرمنٹ سے متعلق افواہوں ردعمل دیتے ہوئے مزید پڑھیں

عمران خان کی لیگل ٹیم نے توشہ خانہ ون کیس احتساب عدالت واپس بھیجنے کی مخالفت کردی

اسلام آباد:عمران خان کی لیگل ٹیم نے توشہ خانہ ون کیس احتساب عدالت کو واپس بھیجنے کی مخالفت کر دی۔ ذرائع کے مطابق بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف توشہ خانہ ون کے کیس میں اہم پیش مزید پڑھیں

وزیرِاعظم کا ٹیکس فراڈ کی نشاندہی کرنے والے ایف بی آر افسر کےلیے 50 لاکھ کا انعام

اسلام آباد: وزیرِاعظم نے ٹیکس فراڈ کی نشاندہی کرنے والے ایف بی آر افسر کو 50 لاکھ روپے نقد انعام سے نواز دیا۔ وزیرِاعظم سے کھربوں روپے کے سیلز ٹیکس فراڈ کی کوشش کی نشاندہی کرنے والے ایف بی آر مزید پڑھیں