Month: اگست 2025
اسلام آباد اور راولپنڈی میں احتجاج کے پیش نظر تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ
راولپنڈی:وفاقی دارالحکومت میں جاری پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے احتجاج کے پیش نظر اسلام آباد اور راولپنڈی کی انتظامیہ نے کل تعلیمی ادارے بند رکھنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ ڈپٹی کمشنر(ڈی سی) راولپنڈی کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن…
شہید رینجرز اہلکاروں کی نماز جنازہ ادا، وزیراعظم اور آرمی چیف کی شرکت
راولپنڈی:رینجرز کے تین شہدا کی نماز جنازہ چکلالہ گیریژن میں ادا کر دی گئی، جس میں وزیراعظم ارمی چیف اور وفاقی وزرا نے شرکت کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق نائیک محمد رمضان…
پی ٹی آئی لیڈرشپ خون خرابہ نہیں مذاکرات چاہتی ہے مگر ایک خفیہ قیادت ہونے نہیں دے رہی، وزیر داخلہ
اسلام آباد:وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ فساد کی جڑ صرف ایک خفیہ ہاتھ ہے پی ٹی آئی کی لیڈر شپ خون خرابہ نہیں چاہتی بلکہ مذاکرات چاہتی تھی مگر وہ خفیہ ہاتھ سب پر بھاری ہے مجھے…
حکومت کا پی ٹی آئی سے مذاکرات نہ کرنے کا اعلان
اسلام آباد:وفاقی وزرا نے اعلان کیا ہے کہ پی ٹی آئی یہاں تک آگئی مگر اب اُسے سے کسی قسم کے کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے۔ اسلام آباد ڈی چوک پر وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیر اطلاعات عطا…
ٹیکس میں اضافے کیلیے مالیاتی شفافیت اور دستاویزات کے نظام کو مضبوط بنانا ناگزیر ہے، وزیرخزانہ
اسلام آباد:وفاقی وزیر خزانہ و ریونیوسینیٹر محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ ٹیکس محصولات میں اضافے کے لیے مالیاتی شفافیت اور دستاویزات کے نظام کو مضبوط بنانا ناگزیر ہے،پاکستان کا مالیاتی نظام بین الاقوامی معیار کے مطابق ڈھالنے سے نہ…
چیمپئنز ٹرافی کی قسمت کا فیصلہ جمعہ کو ہوگا
کراچی:چیمپئنزٹرافی کی قسمت کا فیصلہ جمعے کو ہوگا، آئی سی سی نے بورڈ میٹنگ طلب کرلی۔ پاکستان ہائبرڈ ماڈل پر نہ مانا تو ووٹنگ کے ذریعے میزبانی چھیننے کی کوشش ہوگی، ڈالرز کے ذریعے موقف سے پیچھے ہٹنے کا پلان…
موٹر سائیکل چھیننے والے میاں بیوی کے بعد بائیک لفٹنگ میں ملوث ماں بیٹا سمیت 6 ملزمان گرفتار
کراچی:موٹر سائیکل چھیننے والے میاں بیوی کے بعد شہر قائد میں موٹر سائیکل لفٹنگ میں ملوث ماں بیٹا سمیت 6 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ گلشنِ معمار پولیس نے موٹرسائیکل لفٹنگ میں ملوث ماں بیٹے سمیت 6 ملزمان کو گرفتار…
پی ٹی آئی احتجاج کی وجہ سے پیٹرولیم مصنوعات کے بحران کا خدشہ
لاہور:پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے پی ٹی آئی احتجاج اور راستوں کی بندش کے باعث پیٹرولیم مصنوعات کے بحران کا خدشہ ظاہر کردیا ہے۔ پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کے سیکریٹری خواجہ عاطف نے کہا کہ پی ٹی آئی احتجاج کی…
شمالی وزیرستان: سیکیورٹی فورسز نے پاک افغان سرحد کے قریب تین خوارج کو ہلاک کردیا
میران شاہ:سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں پاک افغان سرحد کے قریب تین خوارج کو ہلاک کردیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق 25 اور 26 نومبر کی درمیانی شب پاک افغان سرحد کے قریب شمالی وزیرستان کے علاقے حسن…
مکہ مکرمہ میں موسلادھار بارش؛ اسکول بند
مکہ مکرمہ اور ارد گرد کے دیگر علاقوں میں ابرِ رحمت برسنے سے موسم خوشگوار ہوگیا۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب کے متعدد شہروں میں بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔ مکہ مکرمہ سمیت طائف، سیل کبیر اور دیگر علاقوں…