Month: نومبر 2024
پی ٹی آئی نائب صدر پنجاب اکمل خان باری گرفتار
Views: 25لاہور: تحریک انصاف کے رہنماؤں کی پکڑ،دھکڑ کا سلسلہ جاری ہے۔ لاہور میں پی ٹی آئی نائب صدر پنجاب اکمل خان باری کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ پی ٹی آئی نائب صدر پنجاب اکمل خان باری کو تھانہ رنگ…
چیمپئینز ٹرافی؛ ہنگامی اجلاس، کیا پاکستان کو ہی منایا جائے گا؟
Views: 37انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے چیمپئینز ٹرافی پر پاک بھارت بورڈز کے غیر لچکدار موقف پر 26 نومبر کو ہنگامی اجلاس طلب کیا ہے تاہم اس میٹنگ میں بھی پاکستان کو منانے کی تیاری کی جارہی ہے۔…
بشریٰ بی بی کا پارٹی میں کوئی عہدہ نہیں ہے، رؤف حسن
Views: 24اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما رؤف حسن نے کہا ہے کہ بشریٰ بی بی کا پارٹی میں کوئی عہدہ نہیں اور انہوں نے کسی بھی اسٹیج پر سعودی عرب کا نام نہیں لیا۔ پی ٹی آئی رہنما…
باجوڑ؛ بم دھماکوں میں پولیس اہل کار سمیت 2 افراد جاں بحق
Views: 27باجوڑ میں بم دھماکوں کے نتیجے میں پولیس اہل کار سمیت 2 افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق باجوڑ کی تحصیل ماموند میں 2 الگ الگ بم دھماکوں میں 2 افراد جاں بحق ہوئے۔ پہلا بم دھماکا…
شان شاہد بغیر شرٹ تصاویر شیئر کرنے پر شدید تنقید کی زد میں
Views: 24پاکستان کے معروف اداکار شان شاہد نے حال ہی میں اپنی فٹنس کی جدوجہد کے حوالے سے سوشل میڈیا پر تصاویر شیئر کی ہیں جو وائرل ہو رہی ہیں۔ شان نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر باتھ روم سے…
وڈیو بیان کے بعد بشریٰ بی بی کیخلاف ٹیلیگراف ایکٹ اور دیگر دفعات کے تحت مقدمات درج
Views: 23پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین کی اہلیہ اور سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کے ویڈیو بیان پر ٹیلی گراف ایکٹ 1885 کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ زرائع کے مطابق بشریٰ بی بی کے خلاف پنجاب…
عمران خان کی 9 مئی مقدمات میں ضمانتوں کی جلد سماعت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
Views: 21لاہور:عمران خان کی 9 مئی مقدمات میں ضمانتوں کی جلد سماعت کی درخواست پر عدالت نے فیصلہ محفوظ کرلیا۔ انسداد دہشت گردی عدالت لاہور میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی 9مئی کے 8 مقدمات میں ضمانتوں کی…
وفاقی پولیس کے پی ٹی آئی رہنماؤں کے گھروں پر رات گئے چھاپے و گرفتاریاں
Views: 20اسلام آباد:وفاقی پولیس نے گزشتہ شب پی ٹی آئی رہنماؤں کے گھروں پر چھاپے مارے اور اس دوران گرفتاریاں بھی کیں۔ ذرائع کے مطابق اسلام آباد پولیس نے رات گئے دارالحکومت کے مختلف علاقوں میں چھاپے مارے اور پی…
پی ٹی آئی احتجاج؛ ریڈ زون جانے والے راستے سیل، اہم سرکاری عمارتوں پر رینجرز تعینات
Views: 24پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے احتجاج کے پیش نظر اسلام آباد میں ریڈ زون جانے والے راستوں کو سیل کردیا گیا جبکہ اہم سرکاری عمارتوں پر رینجرز تعینات کردی گئی۔ پی ٹی آئی کے احتجاج کے باعث اسلام…
پی ٹی آئی احتجاج: دیگر صوبوں سے 30 ہزار پولیس اور ایف سی اہلکار اسلام آباد پہنچ گئے
Views: 26پاکستان تحریک انصاف کے 24 نومبر کے احتجاج کو روکنے کیلیے پنجاب، سندھ سمیت دیگر صوبوں سے ایف سی سمیت 30 ہزار پولیس اہلکار اسلام آباد پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے احتجاج سے نمٹنے کیلیے دیگر…