Month: نومبر 2024

اس کیٹا گری میں 695 خبریں موجود ہیں

مالاکنڈ میں سی ٹی ڈی کا دہشت گردوں سے مقابلہ، 3 ہلاک

Views: 28پشاور:ملاکنڈ کی تحصیل تھانہ بائیزئی پلئی کے علاقے شاہ کوٹ خوگدرا میں سی ٹی ڈی نے دہشت گردوں سے مقابلہ کرتے ہوئے تین دہشت گرد ہلاک کر دیے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق بٹ خیلہ مالاکنڈ میں سی ٹی ڈی…

16 نومبر سے پیٹرولیم مصنوعات 6 روپے فی لیٹرتک مہنگی ہونے کا امکان

Views: 2416 نومبر سے ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے۔ انڈسٹری ذرائع کے مطابق عالمی مارکیٹ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اتارچڑھاؤ کے باعث آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات 6 روپے فی…

پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما، صوبائی وزیر، ارکان اسمبلی و دیگر کو راہداری ضمانت دیدی

Views: 26پشاور ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما، صوبائی وزیر،ارکان اسمبلی اور دیگر کو راہداری ضمانت دے دی۔ پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما ارباب جہانداد کی مقدمات تفصیل کے لئے دائر درخواست پر…

خوارج کی پاکستان سے دہشتگردوں کی افغانستان واپسی روکنے کی کوششیں

Views: 27اسلام آباد: فتنہ الخوارج کے نور ولی اور غٹ حاجی کی آڈیو لیک منظر عام پر آگئی جس میں غٹ حاجی کو نور ولی محسود دباؤ ڈال رہا ہے کہ پاکستان میں داخل ہونے والے دہشتگرد واپس نہ آئیں۔…

روحی بانو تکلیف میں تھیں، انتقال کر سُن کر سکون ملا، فریال محمود

Views: 26پاکستان شوبز کی خوبرو اداکارہ فریال محمود نے حال ہی میں ایک انٹرویو میں اپنی خالہ ماضی کی مقبول اداکارہ روہی بانو کے بارے میں بات کرتے ہوئے ان کی زندگی اور آخری دنوں سے متعلق انکشافات کیے ہیں۔…

جوس خریدنے کے لیے رکنے والی خاتون لاکھوں ڈالر جیت گئی

Views: 31امریکا میں جوس لینے کے لیے رکنے والی خاتون نے ڈھائی لاکھ ڈالر کی انعامی لاٹری جیت لی۔ امریکی ریاست شمالی کیرولائنا کے علاقے کیلی اسپہر نے لاٹری انتظامیہ کو بتایا کہ وہ اپنے علاقے میں ایک مارٹ پر…

عمران خان سے ملنے گئے اسد قیصر، شبلی فراز، عمر ایوب، حامد رضا گرفتاری کے بعد رہا

Views: 24راولپنڈی:بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے ملنے کے لیے اڈیالہ جیل جانے والے کئی سینئر رہنماؤں کو گرفتار کرلیا گیا۔ زرائع کے مطابق اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی عمر ایوب، قائد حزب اختلاف سینیٹ شبلی فراز بانی چیئرمین…

تین سال میں 4 ہزار بھکاریوں کو پاکستان واپس بھیجا گیا، ڈی جی ایف آئی اے

Views: 22اسلام آباد:قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ میں تین سال کے دوران 4 ہزار بھکاریوں کو پاکستان واپس بھیجے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں انسانی اسمگلنگ کے کیسز پر بحث کی گئی۔ ڈی…

پی ٹی آئی سیاست میں کسی کی مدد پر یقین نہیں رکھتی، بیرسٹر گوہر

Views: 21پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے چئیرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ ان کی جماعت سیاست میں کسی کی مدد پر یقین نہیں رکھتی۔ چئیرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان نے یونیورسٹی آف بونیر…

اسموگ : پنجاب حکومت نے اکتوبر تا دسمبر شادیوں پر پابندی کی تجویز پیش کردی

Views: 23لاہور;پنجاب حکومت نے اسموگ کے تدارک کے لیے تیار کردہ پالیسی لاہور ہائی کورٹ کے سامنے پیش کردی، ایڈووکیٹ جنرل نے بتایا کہ آئندہ سال سے شہریوں کو پابند کریں گے کہ وہ اکتوبر سے دسمبر تک شادیاں نہ…