Month: نومبر 2024

اس کیٹا گری میں 695 خبریں موجود ہیں

اسٹاک ا یکسچینج میں آج بھی زبردست تیزی، انڈیکس نئی بلند سطح پر پہنچ گیا

Views: 32کراچی:پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی زبردست تیزی کا رجحان ہے، جس کے نتیجے میں انڈیکس نئی بلند سطح کو چھو گیا۔ بدھ کے روز بازارِ حصص میں سرمایہ کاروں کا بھرپور اعتماد نظر آیا اور کاروبار کا آغاز…

توشہ خانہ ٹو کیس؛ عمران خان کی درخواست ضمانت سماعت کیلیے مقرر

Views: 24اسلام آباد:اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ ٹو کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی درخواست ضمانت 12 نومبر کو سماعت کے لیے مقرر کر دی۔ جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب درخواست پر سماعت کریں گے۔ عدالت…

معاشی شعبوں سے حکومت کا نکل جانا ہی بہتر ہے، وزیر خزانہ

Views: 29وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ معاشی شعبوں سے حکومت کا نکل جانا ہی بہتر ہے۔ محمد اورنگزیب نے کراچی میں فیوچر سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میکرو اکنامک اعشاریے بتدریج بہتر ہورہے ہیں، خسارے سرپلس…

امریکی صدارتی الیکشن؛ ڈونلڈ ٹرمپ نے میدان مار لیا

Views: 30امریکا میں صدارتی دوڑ جیت کر ڈونلڈ ٹرمپ نے کامیابی حاصل کرلی ہے اور وہ ایک بار پھر امریکا کے صدر بن گئے ہیں۔ امریکا میں صدارتی انتخاب کے لیے ووٹنگ کے بعد نتائج کا عمل تاحال جاری ہے،…

تاریخ رقم کردی؛ کوئی نئی جنگ نہیں چھیڑوں گا؛ ٹرمپ کا حامیوں سے فاتحانہ خطاب

Views: 29ڈونلڈ ٹرمپ نے 277 الیکٹورل ووٹ لے کر حکمراں جماعت ڈیموکریٹس سے گزشتہ صدارتی الیکشن میں اپنی شکست کا بدلہ لیا اور حامیوں سے پُرجوش خطاب کیا۔ امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے انتخابی معرکہ سر کرنے…

آئی فون تھیم پر مبنی شادی کا کارڈ وائرل

Views: 32شادی کا کارڈ صرف ایک دعوت نامہ نہیں ہوتا بلکہ یہ جوڑے کے ذوق اور انداز کی عکاسی کرتا ہے جبکہ ان کے خاص دن کی ایک جھلک پیش کرتا ہے۔ حال ہی میں وسیع اور ذاتی نوعیت کے…

مہوش حیات شادی کیلئے تیار، دُلہا کون ہے؟

Views: 28پاکستان شوبز کی خوبرو اداکارہ مہوش حیات کا کہنا ہے کہ وہ شادی کیلئے تیار ہیں اور جلد شادی کرنے والی ہیں۔ حال ہی میں مہوش حیات ندا یاسر کے مارننگ شو میں شریک ہوئیں جہاں انہوں نے شوبز…

آسٹریلیا سے شکست! حارث رؤف نے بھی خاموشی توڑ دی

Views: 28آسٹریلیا کیخلاف پہلے ون ڈے میچ میں قومی ٹیم کیلئے تین وکٹیں لینے والے فاسٹ بولر حارث رؤف نے بھی ہار پر خاموشی توڑ دی۔ گزشتہ روز میلبرن میں کھیلے گئے پہلے ون ڈے میچ میں پاکستان کی جانب…

ڈیرہ اسماعیل خان میں ایف سی کے قافلے پر دہشت گردوں کا حملہ، اہلکار شہید

Views: 24پشاور/ اسلام آباد:ڈیرہ اسماعیل خان میں ایف سی کے قافلے پر دہشت گردوں کے حملے میں ایک ایف سی اہلکار شہید اور پانچ زخمی ہوگئے۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے ڈیرہ اسماعیل خان میں فرنٹیئر کانسٹیبلری کے قافلے پر…

جوڈیشل کمیشن اجلاس؛ جسٹس امین الدین خان سپریم کورٹ میں آئینی بینچ کے سربراہ مقرر

Views: 23اسلام آباد:جوڈیشل کمیشن اجلاس میں جسٹس امین الدین خان کو سپریم کورٹ میں 7 رکنی آئینی بینچ کا سربراہ مقرر کردیا گیا ہے۔ جوڈیشل کمیشن کا اجلاس چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیرصدارت ہوا، جس میں…