Month: نومبر 2024

اس کیٹا گری میں 695 خبریں موجود ہیں

آئمہ بیگ شادی کرنے والی ہیں؟ گلوکارہ کے نئے تعلق کے چرچے

Views: 27گلوکارہ آئمہ بیگ کے گزشتہ کچھ دنوں سے سوشل میڈیا پر کافی چرچے ہورہے ہیں جس کی وجہ ان کا اور ساتھی گلوکارہ سارہ رضا خان کا تنازع تھا تاہم اب آئمہ بیگ نے ایک مرتبہ پھر سوشل میڈیا…

بین الاقوامی دباؤ مسترد؛ ایران میں قتل کے مجرم یہودی باشندے کو پھانسی

Views: 32ایران نے اسرائیل اور عالمی قوتوں کے تصفیے کے دباؤ کے باوجود یہودی باشندے کو اس کے جرم کے پاداش میں تختہ دار پر لٹکا دیا۔ عرب میڈیا کے مطابق 20 سالہ یہودی نوجوان نے 2022 میں ایران کے…

جدید اور مہنگا کمپیوٹرائز سگنلنگ سسٹم پاکستان ریلوے کے گلے کی ہڈی بن گیا

Views: 24لاہور:لاہور: پاکستان ریلوے کے سسٹم میں شامل جدید کمپیوٹرائز سگنلنگ سسٹم 2009 میں درآمد کیا گیا، درآمد شدہ سگنلنگ سسٹم کو پاکستان ریلوے کی مرکزی ریلوے لائن کے 60 فیصد اسٹیشنوں پر انسٹال کیا گیا ہے۔ یہ جدید کمپیوٹرائز…

مریم نواز اسپتال داخل، بیرون ملک روانگی معالج کی اجازت سے مشروط

Views: 28لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کو طبیعت ناساز ہونے کے باعث اسپتال داخل کرایا گیا ہے، جس کے بعد ان کی بیرون ملک روانگی معالج کی اجازت سے مشروط ہو گئی ہے۔ پارٹی ذرائع کے مطابق پنجاب کی وزیراعلیٰ…

بلوچستان میں کوسٹ گارڈز کی بڑی کارروائی، کروڑوں ڈالرز مالیت کی چرس برآمد

Views: 32کوئٹہ: پاکستان کوسٹ گارڈز نے بلوچستان میں ایک بڑی کارروائی کرتے ہوئے کروڑوں ڈالرز مالیت کی چرس برآمد کرلی۔ ترجمان پاکستان کوسٹ گارڈز کے مطابق گوادر (بلوچستان) کے علاقے کمب میں اپنے انٹیلی جنس ذرائع سے ملنے والی اطلاعات…

لکی مروت؛ ٹرک اور مزدہ میں تصادم،ایک شخص جاں بحق، 3 زخمی

Views: 34پشاور: لکی مروت میں ٹرک اور مزدہ میں تصادم کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور 3 زخمی ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق لکی مروت انڈس ہائی وے پر درہ پیزو کے قریب حادثہ پیش آیا، جس…

اسلام آباد میں بھی بھتے کی پرچیاں مل رہی ہیں، صورتحال کراچی جیسی ہوگئی، چیف جسٹس عامر فاروق

Views: 25اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے انتظار پنجوتھہ بازیابی کیس میں ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ وفاقی دارالحکومت میں بھی اب کراچی والی صورتحال ہوگئی ہے، میرے اپنے جاننے والوں کو بھتے کی پرچیاں آئی ہیں۔…

ہر کیس آئینی بینچ میں نہ بھجوائیں، کچھ ہمارے سامنے بھی رہنے دیں، جسٹس منصور کے ریمارکس

Views: 26اسلام آباد:سپریم کورٹ میں اوور بلنگ سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران جسٹس منصور علی شاہ نے وکیل درخواست گزار سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا ہر کیس آئینی بنچ میں نہ بھجوائیں، کچھ کیسز ہمارے سامنے بھی رہنے…

احتجاج میں مالی معاونت کا الزام؛ اعظم سواتی کی 8 مقدمات میں ضمانت بعد از گرفتاری منظور

Views: 27اسلام آباد:انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کی 8 مقدمات میں ضمانت بعد از گرفتاری منظور کرلی۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ابو الحسنات ذولقرنین نے اعظم سواتی کے خلاف ڈی…

حکمرانوں کے آخری دن آ گئے، اتنا ظلم نہ کریں کہ قوم بغاوت پر اتر آئے، شیخ رشید

Views: 26راولپنڈی: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ حکمرانوں کے آخری دن آ گئے ہیں، اتنا ظلم نہ کریں کہ قوم بغاوت پر اتر آئے۔ انسداد دہشت گردی عدالت میں 9 مئی سے متعلق…