Month: اگست 2025

اس کیٹا گری میں 560 خبریں موجود ہیں

وزیراعظم نے اڑان پاکستان پروگرام کا افتتاح کردیا

اسلام آباد:وزیراعظم نے معاشی منصوبے اڑان پاکستان کا افتتاح کردیا اور کہا ہے کہ آج ایک عظیم دن ہے کہ اس دن اڑان پاکستان کا آغاز کیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق معاشی منصوبے اڑان پاکستان کی افتتاحی تقریب اسلام…

دوسری شادی کے بعد جویریہ عباسی کی شوہر کے ساتھ سالگرہ کی تصاویر وائرل

پاکستانی شوبز کی مشہور اداکارہ جویریہ عباسی کی شوہر کے ساتھ پہلی سالگرہ منانے کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ جویریہ نے پاکستانی ڈراموں میں مختلف قسم کے کرداروں میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا ہے شمعون عباسی سے…

ریشم کی اب تک شادی کیوں نہیں ہوئی؟ اداکارہ نے وجہ بتا دی

پاکستان شوبز کی مشہور اداکارہ ریشم نے اپنی شادی نہ ہونے کی وجہ ایک منفرد دعا کو قرار دیا ہے جو انہوں نے اللّٰہ کے گھر مانگی تھی۔ چند دن قبل ایک نجی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں…

پی ایس ایل10؛ وارنر، اسمتھ اور ولیمسن سے شرکت کی تصدیق کا انتظار

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) ڈرافٹ کے غیرملکی کرکٹرز کی ابتدائی فہرست تیار کرلی گئی۔ تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل 10 سے قبل پلیئرز ڈرافٹ کا انعقاد 11 جنوری کو گوادر میں ہوگا، پی سی بی نے غیرملکی…

مصباح کے بیٹے کی سرفراز کے سامنے بدتہذیبی پر فینز چراغ پَا

قومی ٹیم کے سابق کپتان اور سلیکشن کمیٹی کے رکن مصباح الحق اور انکے بیٹے فہام الحق کو فینز نے سرفراز احمد کے سامنے بد تہذیبی پر آڑے ہاتھوں لے لیا۔ سوشل میڈیا سائٹس پر ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے…

پی ٹی آئی رہنما نادیہ خٹک کو گرفتار نہ کرنے کا حکم

پشاور:پشاور ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کارکن نادیہ خٹک کو 21 جنوری تک حفاظتی ضمانت دے دی اور کسی بھی مقدمے میں گرفتار نہ کرنے کا حکم جاری کردیا۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی خاتون رہنما نادیہ خٹک…

کراچی: جوہر موڑ کے قریب عمارت کا ایک حصہ منہدم، متعدد شہری محصور

کراچی:کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں جوہر موڑ کے قریب فلیٹ کا ایک حصہ گر گیا جس کے بعد متعدد شہری عمارت میں محصور ہوگئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق گلستان جوہر موڑ پر عمارت کا پہلی منزل کا حصہ روڈ…

شراب کیساتھ اسلحے کی نمائش، ہوائی فائرنگ کرنے والا گرفتار

لاہور میں شراب کے ساتھ اسلحے کی نمائش اور ہوائی فائرنگ کرنے والے شخص کو گرفتار کرلیا گیا۔ ترجمان لاہور پولیس کے مطابق راوی روڈ پولیس نے کارروائی میں شراب کی بوتل اور فلمی ڈائیلاگ کے ساتھ ہوائی فائرنگ کرنے…

بشری بی بی کی عمران خان سے اڈیالہ جیل میں ملاقات

راولپنڈی:سابق خاتون اول بشری بی بی نے اپنے شوہر سابق وزیراعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان سے اڈیالہ جیل راولپنڈی میں ون آن ون ملاقات کی۔ رپورٹ کے مطابق بشری بی بی خیبر پختونخوا پولیس کے پروٹوکول میں…

طالبان کا خواتین کو ملازمت دینے والی تمام این جی اوز کو بند کرنے کا اعلان

طالبان نے مقامی یا غیر ملکی این جی او میں خواتین کو ملازمت پر رکھنے پر پابندی کے فیصلے کی خلاف ورزیوں کا نوٹس لیتے ہوئے نیا حکم نامہ جاری کردیا۔ اس بات کا اعلان افغانستان میں طالبان حکومت کی…