پی ٹی آئی کا گورنر خیبر پختونخوا کی کل جماعتی کانفرنس میں شرکت نہ کرنے کا اعلان

پشاور:پاکستان تحریک انصاف نے گورنر خیبر پختونخوا کی جانب سے 5 دسمبرکو طلب کردہ کل جماعتی کانفرنس میں شرکت نہ کرنے کا اعلان کردیا۔ ترجمان پی ٹی آئی و مرکزی سیکریٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم کے مطابق اے پی سی مزید پڑھیں

توشہ خانہ 2 کیس میں بشریٰ بی بی کی ضمانت منسوخی کیلیے درخواست سماعت کیلیے مقرر

اسلام آباد:وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کی جانب سے توشہ خانہ 2 کیس میں بشریٰ بی بی کی ضمانت منسوخی کیلیے دائر درخواست کو سماعت کیلیے مقرر کرلیا گیا ہے۔ زرائع کے مطابق توشہ خانہ ٹو کیس بشری بی مزید پڑھیں

بلاول بھٹو اور مولانا فضل الرحمن کے درمیان ملاقات آج ہوگی

ویب ڈیسک December 04, 2024 facebook twitter whatsapp mail اسلام آباد: بلاول بھٹو زرداری اور مولانا فضل الرحمن کے درمیان ملاقات آج ہوگی۔ ذرائع کے مطابق جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن آج چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو مزید پڑھیں

ناقص تفتیش کی وجہ سے تکنیکی بنیاد پر شک کا فائدہ ملزمان کو دینا پڑتا ہے، جسٹس محسن کیانی

اسلام آباد:جسٹس محسن اختر کیانی نے کہا ہے کہ جج کو ناقص تفتیش کی وجہ سے تکنیکی بنیاد پر شک کا فائدہ ملزمان کو دینا پڑتا ہے۔ پاکستان میں میڈیکو لیگل قانون، اسٹیک ہولڈرز کے درمیان ہم آہنگی کی ضرورت مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پختونخوا علی امین گنڈاپور کا ڈی چوک مقدمے کیخلاف عدالت سے رجوع

اسلام آباد:وزیراعلیٰ کے پی کے علی امین گنڈاپور نے ڈی چوک مقدمے کے خلاف عدالت سے رجوع کرلیا۔ خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے حاجی اجمل خان مہمند کے ذریعے ڈی چوک مقدمے کے خلاف اسلام آباد ہائی مزید پڑھیں

نیوایئر پارٹی کیلیے امریکا سے پاکستان اسمگل کی گئی منشیات پکڑی گئی

کراچی:نیوایئر پارٹی کے لیے امریکا سے پاکستان اسمگل کی گئی منشیات پکڑی گئی۔ پاکستان کسٹمز جناح انٹرنیشنل ائرپورٹ کلکٹریٹ کی جانب سے انٹرنیشنل میل آفس میں ایک کارروائی کے دوران امریکا سے پارسل کے ذریعے 750گرام میرجوانہ منشیات اسمگل کرنے مزید پڑھیں

پاکستان اور روس کے مابین دوطرفہ تجارت سمیت 8 معاہدوں پر دستخط

اسلام آباد:ماسکو میں پاکستان اور روس کے مابین دوطرفہ تجارت سمیت 8 معاہدوں پر دستخط کر دیے گئے۔ پاکستان اور روس کے درمیان 9ویں بین الحکومتی کمیشن کا اجلاس ماسکو میں ہوا جس میں وفاقی وزیر توانائی سردار اویس احمد مزید پڑھیں

یوٹیوب نے پاکستان میں ٹاپ ٹرینڈنگ ویڈیوز کی فہرست جاری کردی

یوٹیوب نے 2024 میں پاکستان کی ٹاپ ٹرینڈنگ ویڈیوز کی فہرست جاری کردی ہے۔ یوٹیوب نے پاکستان میں 2024 کی سب سے زیادہ مقبول ہونے والی ویڈیوز کی فہرست جاری کی ہے۔ یہ فہرست پاکستان بھر میں ناظرین کا دل مزید پڑھیں

سمندر میں شکار کرتی شارکس کا منظر سال کی بہترین تصویر قرار

مالدیپ کے پانی میں شکاری اور شکار کی یہ ڈرون سے لی گئی تصویر نے عالمی مقابلہ جیت لیا ہے۔ شارک مچھلیوں کے حملے کی ایک حیرت انگیز تصویر نے رواں سال کے رائل سوسائٹی پبلشنگ فوٹوگرافی مقابلے میں سب مزید پڑھیں