Month: دسمبر 2024
سائرہ یوسف کی سُپر اسٹور میں چوری کرنے کی سی سی ٹی وی ویڈیو وائرل
Views: 27پاکستانی اداکارہ اور ماڈل سائرہ یوسف کی ایک غیر معمولی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس نے ہر طرف ہلچل مچادی ہے۔ ویڈیو میں سائرہ کو ایک سپر اسٹور میں داخل ہوتے اور خریداری کے کیلئے اسٹور…
کراچی: کرسمس اور نئے سال کیلئے سکیورٹی پلان منظور، ہوائی فائرنگ پر سخت کارروائی کا فیصلہ
Views: 26کراچی:یوم قائداعظم، کرسمس اور سال نو کی تقریبات کیلئے فول پروف سکیورٹی پلان کی منظوری دے دی گئی۔ ترجمان سندھ رینجرز کے مطابق رینجرز ہیڈکوارٹر (سندھ) میں امن و امان سے متعلق اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں ڈی…
بادل برسانے والا سسٹم پاکستان سے نکل گیا، آئندہ چند روز شدید سردی ہوگی
Views: 25لاہور:بادل برسانے والا سسٹم پاکستان سے نکل جانے کی و جہ سے آئندہ چند روز شدید سردی کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور سمیت پنجاب بھر میں خشک موسم کا سلسلہ پھر شروع ہوگیا۔…
پشاور ہائیکورٹ کا الیکشن کمیشن کو سینیٹ الیکشن کا معاملہ جلد حل کرنے کا حکم
Views: 24پشاور:پشاور ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کو ملک کے ایوان بالا (سینیٹ) کے الیکشن کے معاملے کو جلد حل کرنے کا حکم دیتے ہوئے 16 جنوری تک جواب طلب کرلیا۔ خیبرپختونخوا میں سینیٹ انتخابات انعقاد کے لیے…
پی ایس ایل10؛ پہلی پِک کس فرنچائز کے حصے میں آئی؟
Views: 29پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 2025 ڈرافٹ کی ترتیب اور کیٹیگریز کا اعلان ہوگیا۔ پاکستان سپر لیگ کی تمام 6 فرنچائزز مختلف کیٹیگریز میں اپنی باریوں کے مطابق کھلاڑیوں کا انتخاب کریں گی۔ ڈرافٹ میں پہلے انتخاب کا…
پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب نے مذاکرات میں شریک نہ ہونے کی وجہ بتا دی
Views: 25پشاور:قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے حکومت کے ساتھ ہونے والے مذاکرات میں شریک نہ ہونے کی وجہ بتا دی۔ پشاور پائیکورٹ پیشی کے موقع پر اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا کہ فارم 47 حکومت نے…
پاکستان میں پولیو کا ایک اور کیس سامنے آگیا، تعداد 65 ہوگئی
Views: 31اسلام آباد:ملک میں پولیو کا ایک اور کیس سامنے آںے کے بعد رواں سال تعداد 65 تک پہنچ گئی ہے۔ حکام کے مطابق بلوچستان کے ضلع قلعہ عبداللہ میں ڈیڑھ سال بچہ پولیو سے متاثر ہوا ہے، صوبے میں…
انسداد اسمگلنگ کارروائیوں میں 68 لاکھ روپے سے زائد کی منشیات برآمد
Views: 28راولپنڈی:انسداد اسمگلنگ کی مختلف کارروائیوں میں 68 لاکھ روپے سے زائد کی منشیات برآمد کرلی گئی۔ ترجمان اینٹی نارکوٹکس فورس کے مطابق منشیات اسمگلنگ کی روک تھام کے لیے ملک کے مختلف شہروں میں کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے،…
لاہور، شدید دھند کے باعث موٹرویز کے مختلف سیکشنز بند، شہریوں کو احتیاط کی ہدایت
Views: 24لاہور:شدید دھند کے باعث موٹروے پولیس نے عوام کی حفاظت کے پیش نظر مختلف موٹرویز کے سیکشنز کو عارضی طور پر بند کر دیا ہے۔ ترجمان موٹروے پولیس سید عمران احمد کے مطابق دھند کے باعث حد نگاہ کم…
ٹانک میں پولیس چوکی پر مسلح افراد کا حملہ، فائرنگ کا سلسلہ جاری
Views: 29پشاور:ضلع ٹانک میں مسلح افراد نے پولیس چوکی نصران پر کر دیا جس پر پولیس نے جوابی کارروائی شروع کر دی ہے۔ پولیس حکام کے مطابق حملے میں ابھی کسی بھی جانب سے جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں…