Month: دسمبر 2024
میڈرڈ: آئی ایم ایف کے سابق سربراہ کو4 سال سے زیادہ قید کی سزا
Views: 28عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے سابق سربراہ اور ہسپانوی وزیر اقتصادیات روڈ ریگو راٹو کو 4 سال سے زیادہ قید کی سزا سنا دی گئی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق میڈرڈ کی ایک…
پشاور: ملک سعد پولیس لائنز دھماکے میں ملوث سہولت کار کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع
Views: 24پشاور:ملک سعد پولیس لائنز دھماکے میں ملوث سہولت کار کے جسمانی ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع کردی گئی۔ ملک سعد پولیس لائنز میں ہونے والے دھماکے میں ملوث سہولت کار کو انسداد دہشت گردی پشاور کی خصوصی میں…
کراچی؛ 24 گھنٹوں میں آتشزدگی کا دوسرا واقعہ، جھگیوں کے بعد گودام میں آگ لگ گئی
Views: 37کراچی:شہر قائد میں 24 گھنٹوں کے دوران آتش زدگی کا دوسرا واقعہ سامنے آ گیا۔ پہلے واقعے میں جھگیوں میں آگ لگی جب کہ دوسرے واقعے میں چپلوں کے گودام میں آتش زدگی ہوئی ہے۔ زرائع کے مطابق رزاق…
تین روزہ برائیڈل شو میں پاکستانی فنکاروں کے ریمپ پر جلوے
Views: 28پاکستان کے ثقافتی دل لاہور میں تین روزہ برائیڈل فیشن شو کا آغاز ہو گیا ہے۔ مقامی فائیو اسٹار ہوٹل میں ہونے والے برائیڈل شو میں معروف ماڈلز و اداکارہ عروہ حسین، ونیزہ احمد، ممتاز بیگم، صبا قمر، کنزی…
خیبر میں پاک افغان سرحد کے قریب دراندازی ناکام، چار خوارجی ہلاک، ایک سپاہی شہید
Views: 29خیبر:ضلع خیبر میں پاک افغان سرحد کے قریب سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں چار دہشت گرد مارے گئے جب کہ ایک سپاہی شہید ہوگیا۔ پاک فوج کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے ضلع خیبر کے علاقے راجگال میں پاکستان اور…
علاج کے نام پر پاکستان آنیوالی افغان خاتون امریکا روانگی کے وقت گرفتار
Views: 29کراچی: علاج کے نام پر پاکستان آنے والی افغان خاتون امریکا روانگی کے وقت گرفتار کرلی گئی۔ وفاقی تحقیقاتی ادارے کے ترجمان کے مطابق ایف آئی اے امیگریشن کی جانب سے جناح انٹرنیشنل ائرپورٹ پر ایک کارروائی کی گئی،…
24 نومبر کے احتجاج کے بعد پشاور ہائیکورٹ سے پی ٹی آئی کے 140 سے زائد رہنماؤں کی ضمانت منظور
Views: 26پشاور ہائی کورٹ نے 24 نومبر کو ڈی چوک اسلام آباد میں پی ٹی آئی کے احتجاج کے بعد پارٹی کے 140 سے زائد رہنماؤں، ممبران اسمبلی اور کارکنان کی راہداری اور حفاظتی ضمانت کی درخواستیں منظور کرلیں۔ 28…
کیریئر کے پیچھے مت بھاگیں، لوگوں کو کرائے پر رکھیں، معروف بزنس مین کی تجویز
Views: 27بھارت کی معروف کمپنی ٹاٹا پلے لمیٹڈ کے ایم ڈی اور سی ای او ہریت ناگپال نے لوگوں کو کرائے پر رکھنے کی تجویز دے کر سوشل میڈیا پر ایک نئی بحث کو چھیڑ دیا ہے۔ اپنی LinkedIn پوسٹ…
قومی ترانے کے خالق حفیظ جالندھری کو مداحوں سے پچھڑے 42 برس بیت گئے
Views: 30قومی ترانے کے خالق حفیظ جالندھری14 جنوری 1900کو جالندھر میں پیدا ہوئے اور21 دسمبر 1982 کو لاہور میں وفات پائی۔ فوٹو : فائل قومی ترانے کے خالق، عظیم شاعر حفیظ جالندھری کو دنیا سے رخصت ہوئے 42 برس بیت…
پاکستان کیخلاف تیسرے ون ڈے سے قبل جنوبی افریقہ اہم فاسٹ باؤلر سے محروم
Views: 31پاکستان کے خلاف تیسرے ون ڈے سے قبل جنوبی افریقہ ایک اور اہم فاسٹ باؤلر سے محروم ہوگیا۔ اوٹنیل بارٹمین دائیں گھٹنے میں تکلیف کے باعث پاکستان کے خلاف تیسرے ون ڈے سے باہر ہوگئے۔ اوٹنیل بارٹ مین، اسپنر…