Month: دسمبر 2024
شام کے رہنما احمد الشرع کی گرفتاری پر مقرر انعام ختم
Views: 30امریکا نے شام کے رہنما احمد الشرع کی گرفتاری پر مقرر انعام ختم کر دیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق مشرق وسطیٰ کے لیے سینئر امریکی سفارت کار باربرا لیف نے دمشق میں احمد الشرع کے ساتھ ملاقات کے بعد…
پی آئی اے کی نجکاری سے متعلق امور تیزی سے نمٹائے جا رہے ہیں، عبدالعلیم خان
Views: 22وفاقی وزیر نجکاری عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ پی آئی اے کی پرائیویٹائزیشن کیلئے امور تیزی سے نمٹائے جا رہے ہیں، جلد اچھی خبر ملے گی۔ وفاقی وزیر نجکاری، سرمایہ کاری بورڈ اور مواصلات نے پی آئی اے…
بینظیر بھٹو میڈیکل کالج لیاری میں داخلہ منسوخی کیخلاف طالبہ کی درخواست مسترد
Views: 23سندھ ہائی کورٹ کے آئینی بینچ نے بے نظیر بھٹو میڈیکل کالج لیاری میں داخلے کے تنازع سے متعلق طالبہ کی داخلہ منسوخی کیخلاف درخواست مسترد کردی۔ جسٹس کے کے آغا کی سربراہی میں 2رکنی آئینی بینچ نے بے…
لوئردیر میں سرِبازار فائرنگ، سیاسی شخصیت کے 2 جوان بیٹے جاں بحق
Views: 31بازار میں فائرنگ کے نتیجے میں سیاسی شخصیت کے 2 جوان بیٹے جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق لوئر دیر کے علاقے معیار بازار میں مسلح افراد نے اچانک فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں مشوانی قبیلے کےسربراہ…
9 مئی کیسز: شاہ محمود قریشی،ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت ملتوی
Views: 20انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے 9 مئی کے پرتشدد واقعات سے حوالے سے درج مقدمات میں پی ٹی آئی کے سینئر رہنما شاہ محمود قریش اور ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت بعدازگرفتاری پر سماعت ملتوی کردی گئی۔…
چیف جسٹس آف پاکستان کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس جاری
Views: 24چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیرصدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس جاری ہے۔ جوڈیشل کمیشن اجلاس کے ایجنڈے کے مطابق ججز تعیناتیوں کے مجوزہ رولز کا جائزہ لیا جانا تھا۔ علاوہ ازیں اہم اجلاس میں آئینی بینچ…
بشریٰ بی بی انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش، 13 جنوری تک گرفتار نہ کرنے کا حکم
Views: 24بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش ہو گئیں۔ سابق خاتون اول بشریٰ بی بی 32 مقدمات کے سلسلے میں انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں پیش ہوئی…
جوڈیشل کمیشن کے اجلاس سے قبل جسٹس منصور کا ایک اور اہم خط
Views: 22جوڈیشل کمیشن کے آج ہونے والے اجلاس سے قبل جسٹس منصور کا ایک اور خط سامنے آ گیا، جس میں اہم امور پر بات کی گئی ہے۔ جسٹس منصور علی شاہ کی جانب سے سیکرٹری جوڈیشل کمیشن کو خط…
فوجی عدالتوں نے سانحہ 9 مئی میں ملوث 25 مجرموں کو سزائیں سنادیں
Views: 38راولپنڈی:فیلڈ جنرل کورٹ مارشل نے سانحہ 9 مئی میں ملوث 25 مجرموں کو سزائیں سنا دیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ جنرل کورٹ مارشل نے پہلے مرحلے میں 25 ملزمان کو سزائیں سنائی ہیں، یہ سزائیں تمام…
کچے کے علاقے کے پولیس اہلکاروں کیلیے بارڈ ایریا الاؤنس کی منظوری کا نوٹیفکیشن جاری
Views: 25لاہور:حکومت پنجاب کی جانب سے کچے کے علاقے میں ڈیوٹی انجام دینے والے پولیس اہلکاروں کے لیے بارڈ ایریا الاؤنس کی منظوری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ صوبائی وزارت داخلہ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے تحت کچے…