کراچی:کراچی میں گزشتہ کئی روز سے جاری دھرنے ختم کرانے کے لیے پولیس حرکت میں آگئی اور کارروائی کرتے ہوئے 10 میں سے 6 مقامات پر دھرنے ختم کرادیے۔ ٹریفک پولیس کے مطابق جوہر چورنگی سے جوہر موڑ آنے اور مزید پڑھیں
اسلام آباد:وفاقی کابینہ نے ریکوڈک منصوبے کے 15 فیصد شیئرز سعودی عرب کو فروخت کرنے کی منظوری دے دی۔ یہ معاہدہ بین الحکومتی ٹرانزیکشن ایکٹ کے تحت طے پایا ہے، جس کے تحت سعودی عرب کو 540 ملین ڈالرز کے مزید پڑھیں
سیکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے سال 2024ء میں دہشت گردوں کے خلاف 59 ہزار سے زائد کامیاب آپریشنز کیے۔ سال 2024 میں خوارج اور دہشتگردوں کے لئے ریاست پاکستان کی واضح پالیسی کی بدولت سیکورٹی فورسزاور مزید پڑھیں
گلگت:سابق وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید کو سیکیورٹی اداروں اور الیکشن کمیشن کو دھمکیاں دینے کے جرم میں عدالت نے 34 برس قید کی سزا سنادی۔ گلگت کی عدالت نے آج دھمکیاں دینے کے کیس کا فیصلہ سنادیا جس میں مزید پڑھیں
کوئٹہ:بلوچستان کے مختلف اضلاع میں سرکاری افسران اور ملازمین کا بیک وقت ایک سے زائد محکموں میں نوکری کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ بیک وقت دہری ملازمت کا انکشاف صوبائی محکمہ تعلیم کے ملازمین سے متعلق ہوا ہے، اس سلسلے مزید پڑھیں
مختلف ٹریفک حادثات میں 16 افراد جاں بحق اور درجنوں زخمی ہو گئے۔ ترجمان موٹر وے پولیس کے مطابق موٹر وے ایم 14 فتح جنگ کے ایک بس حادثے کا شکار ہوئی، جس میں 10 افراد جاں بحق اور 7 مزید پڑھیں
لاہور: پنجاب کے مزید 12 اضلاع میں پنجاب ریونیو اتھارٹی کا دائرہ کار بڑھانے کے فیصلے کے تحت وزیر اعلی پنجاب کی ہدایت کے پیش نظر مری میں پی آر اے آفس کے فعال ہونے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ مزید پڑھیں
اسلام آباد:ملک میں بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کے واقعات میں خطرناک حد تک اضافہ ہوا ہے۔ سسٹین ایبل سوشل ڈیولپمنٹ آرگنائزیشن (SSDO) نے پاکستان کے 4 صوبوں پنجاب ، سندھ ، خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں بچوں کے ساتھ مزید پڑھیں
سکھر:آئی بی اے یونیورسٹی کے اسسٹنٹ کنٹرولر کی لاش ملنے کے معاملے پر بہن کا بیان سامنے آ گیا۔ سکھر آئی بی اے یونیورسٹی کے اسسٹنٹ کنٹرولر امتحانات اشتیاق میمن کی لاش گھر سے ملنے کے معاملے میں پیش رفت مزید پڑھیں
عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) خیبر پختونخوا کے صدر میاں افتخار حسین نے کہا ہے کہ صوبے میں دہشت گردوں کو جنرل (ر) فیض حمید لیکر آئے، ان سمیت اس فیصلے میں شامل سب سے تفتیش ہونی چاہیے۔ پشاور مزید پڑھیں