ماسکو: روس نے آذربائیجان کے مسافر طیارے کے حادثے پر معافی مانگ لی۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق روسی صدر پیوٹن نے آذربائیجان کے ہم منصب الہام علیوف سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور روسی فضائی حدود میں طیارہ مزید پڑھیں
پاکستان میں دراندازی کی کوشش میں 15 سے زائد خوارج اور افغان طالبان ہلاک و زخمی ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق 27, 28 دسمبر کی شب فتنۃ الخوارج کے 20سے 25 دہشت گردوں نے افغان طالبان کی بارڈر پوسٹوں کا مزید پڑھیں
وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ 9 مئی کے ماسٹر مائنڈ کو سزا ملنے تک حقیقی انصاف نہیں مل سکتا۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے ایک پیغام میں وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا مزید پڑھیں
سائنس دانوں نے ایک منفرد فاسل دریافت کی ہے جو کسی پھول دار پودے کی قسم سے تعلق نہیں رکھتا۔ یہ دریافت قدیم دور میں موجود مختلف پودوں کی اقسام پر مزید روشنی ڈالتی ہے۔ محققین نے پہلی بار فاسل مزید پڑھیں
ایک تحقیق میں سائنس دانوں کو معلوم ہوا ہے کہ ہفتے میں چار سیب کھانا قلبی امراض سے موت واقع ہونے کے امکانات تقریباً 40 فی صد تک کم کر سکتا ہے۔ اس معاملے میں کیلے بھی انتہائی مفید ہوتے مزید پڑھیں
بھارتی ریاست گجرات کا ایک شہر گوشت پر پابندی لگانے والا دنیا کا سب سے پہلا شہر بن گیا۔ پالیتانا نامی اس شہر میں یہ پابندی کا جین برادری کے مذہبی اصولوں (بالخصوص عدم تشدد اور تمام جانداروں کے لیے مزید پڑھیں
بھارتی گلوکار میکا سنگھ نے اس بات کا انکشاف کیا ہے کہ سلمان خان نے اپنی سابق محبوبہ ’’کترینہ‘‘ کا نام گانے سے کٹوا دیا تھا۔ میکا سنگھ نے سلمان خان کی فلموں کے کئی مشہور گانے گائے ہیں اور مزید پڑھیں
جعلسازی کے ذریعے قومی شناختی کارڈ حاصل کرنے والی 3 مفرور خواتین کو گرفتار کرلیا گیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق کراچی میں ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل نے کارروائی کرتے ہوئے جعلسازی سے پاکستانی کارڈ حاصل مزید پڑھیں
بنگلادیش پریمئیر لیگ (بی پی ایل) میں شرکت کیلئے قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی ڈھاکا پہنچ گئے۔ فاسٹ بولر بنگلادیش پریمیئر لیگ (بی پی ایل) میں فارچون باریشال کی نمائندگی کریں گے، انکے علاوہ فہیم اشرف، جہانداد مزید پڑھیں
لاہور میں نہرسے نومولود بچے کی لاش برآمد ہوئی۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق لاہور کے علاقے ہربنس پورہ میں نہر سے نومولود بچے کی لاش برآمد ہوئی۔ اطلاع ملنے پر ریسکیوٹیم موقع پر پہنچی۔ ریسکیوغوطہ خور ٹیم نے نومولود بچے مزید پڑھیں