Month: دسمبر 2024

اس کیٹا گری میں 540 خبریں موجود ہیں

اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، انڈیکس ایک لاکھ 4ہزار پوائنٹس سے بڑھ گیا

Views: 30کراچی:پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ہزار سے زائد پوائنٹس کی تیزی کے باعث 100 انڈیکس ایک لاکھ 4ہزار 316 پوائنٹس پر ٹریڈ کر رہا ہے۔ منگل کو مارکیٹ میں 603پوائنٹس کی تیزی کے ساتھ کاروبار کا آغاز ہوا جس سے…

شام؛ باغیوں نے صدر بشار الاسد کے محل پر قبضہ کرکے اپنا پرچم لہرا دیا

Views: 31شام کے علاقے حلب میں مسلح باغیوں نے حکومتی سیکیورٹی فورسز کو شکست دے کر علاقے کا کنٹرول سنبھال لیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق روسی اور شامی فورسز کی فضائی بمباری کے باوجود حلب میں مسلح جنگجوؤں…

وزیر اعظم شہباز شریف 2 روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ

Views: 27کراچی:وزیراعظم شہباز شریف 2 روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ ہوگئے۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ اور معاون خصوصی طارق فاطمی بھی وزیرِاعظم کے ہمراہ ہیں۔ شہباز شریف صاف پانی و آبی ذخائر کے تحفظ کے…

سائبر کرائم میں ملوث مجرم کو مجموعی طور پر 8 سال قید اور 2 لاکھ جرمانہ

Views: 33اسلام آباد:ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے سائبر کرائم میں ملوث مجرم کو مجموعی طور پر 8 سال قید اور 2 لاکھ جرمانہ کی سزا سنا دی۔ غیر قانونی گیٹ وے ٹرانسمیشن ایکسچینج میں ملوث ہونے کا جرم…

جی ایچ کیو حملہ کیس، شیخ رشید نے درخواست خارج کا فیصلہ چییلنج کردیا

Views: 29جی ایچ کیو حملہ کیس میں عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے درخواست خارج کرنے کا فیصلہ ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا۔ ہائی کورٹ نے شیخ رشید کی درخواست پر آفس اعتراضات دور کرکے اپیل دوبارہ…

کے الیکٹرک نے عدم ادائیگی پر پاکستان ریلوے کی بجلی منقطع کردی

Views: 29کراچی:کے الیکٹرک نے بجلی کے بلوں کی عدم ادائیگی کے باعث پاکستان ریلوے کی بجلی منقطع کرنے کا عمل شروع کردیا۔ ترجمان کے ایلکٹرک کے مطابق پاکستان ریلوے کو بقایا جات کی عدم ادائیگی کی وجہ سے بجلی کی…

وزیر داخلہ کا نیکٹا اور صوبوں کے مابین کوآرڈینیشن بہتر بنانے کا فیصلہ

Views: 28اسلام آباد:وفاقی وزیر داخلہ نے نیکٹا اور صوبوں کے مابین کوآرڈینیشن بہتر بنانے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ مؤثر کوآرڈینیشن کے لیے نیشنل فیوژن سینٹر قائم کر دیا گیا ہے۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت نیشنل…

ڈی چوک احتجاج پر مقدمات؛ عمر ایوب کی عبوری ضمانت منظور

Views: 28اسلام آباد:انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد نے ڈی چوک احتجاج سے متعلق درج مقدمات میں پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب کی 5، 5 ہزار روپے مچلکوں کے عوض عبوری ضمانت منظور کر لی۔ انسدادِ دہشت گردی عدالت کے…

راولپنڈی میں الیکٹرک بسیں چلانے کا فیصلہ

Views: 28راولپنڈی کے شہریوں کے لیے سفری سہولیات کو مزید بہتر بناتے ہوئے 102 ماحول دوست الیکٹرک بسیں چلانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ منصوبے کا فیصلہ صوبائی ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی کی 25 اکتوبر کو ہونے والی 39ویں میٹنگ میں…

مسلح افواج قوم کی حمایت سے ملک کو خطرات سے محفوظ رکھنے کی صلاحیت رکھتی ہیں، آرمی چیف

Views: 26چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان کی مسلح افواج قوم کی مضبوط حمایت سے ملک کو ہرقسم کے خطرات سے محفوظ رکھنے کی مکمل صلاحیت رکھتی ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق…