Month: دسمبر 2024

اس کیٹا گری میں 540 خبریں موجود ہیں

پاکستان اور روس کے مابین دوطرفہ تجارت سمیت 8 معاہدوں پر دستخط

Views: 31اسلام آباد:ماسکو میں پاکستان اور روس کے مابین دوطرفہ تجارت سمیت 8 معاہدوں پر دستخط کر دیے گئے۔ پاکستان اور روس کے درمیان 9ویں بین الحکومتی کمیشن کا اجلاس ماسکو میں ہوا جس میں وفاقی وزیر توانائی سردار اویس…

یوٹیوب نے پاکستان میں ٹاپ ٹرینڈنگ ویڈیوز کی فہرست جاری کردی

Views: 45یوٹیوب نے 2024 میں پاکستان کی ٹاپ ٹرینڈنگ ویڈیوز کی فہرست جاری کردی ہے۔ یوٹیوب نے پاکستان میں 2024 کی سب سے زیادہ مقبول ہونے والی ویڈیوز کی فہرست جاری کی ہے۔ یہ فہرست پاکستان بھر میں ناظرین کا…

سمندر میں شکار کرتی شارکس کا منظر سال کی بہترین تصویر قرار

Views: 32مالدیپ کے پانی میں شکاری اور شکار کی یہ ڈرون سے لی گئی تصویر نے عالمی مقابلہ جیت لیا ہے۔ شارک مچھلیوں کے حملے کی ایک حیرت انگیز تصویر نے رواں سال کے رائل سوسائٹی پبلشنگ فوٹوگرافی مقابلے میں…

شہریار منور نے شادی کا اعلان کردیا، دلہن کون ہے؟

Views: 32مشہور پاکستانی اداکار و پروڈیوسر شہریار منور نے اپنی شادی کی خبروں کی تصدیق کردی ہے۔ شہریار منور نے حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران اپنی شادی کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ’میں دسمبر میں شادی کر رہا…

فہد مصطفیٰ نے بڑا عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا

Views: 31مشہور اداکار، پروڈیوسر اور ٹی وی میزبان فہد مصطفیٰ کو حال ہی میں برطانوی پارلیمنٹ میں دو اہم ایوارڈز سے نوازا گیا ہے اور وہ یہ اعزاز حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی بن گئے ہیں۔ فہد مصطفیٰ کو ہاؤس…

معروف ٹک ٹاکر کا شاداب سے 6 سے 7 ماہ تعلقات میں رہنے کا انکشاف

Views: 35پاکستانی ٹِک ٹاکر شاہ تاج نے ایک مرتبہ پھر دعویٰ کیا ہے کہ پاکستانی آل راؤنڈر شاداب خان 6 سے 7 ماہ تک انکے ساتھ تعلقات میں رہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں متھیرا کو دیے گئے انٹرویو…

جونیئر ہاکی ایشیاکپ؛ پاک بھارت ٹیمیں آج ٹکرائیں گی

Views: 31جونیئر ہاکی ایشیاکپ کا فائنل آج پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیلا جائے گا۔ عمان کے دارالحکومت مسقط میں جاری ایونٹ کے دوران قومی ٹیم کپتان حنان شاہد کی کپتانی میں ناقابلِ شکست رہی ہے۔ روایتی حریف پاکستان اور…

مارشل لا اور ملک سے غداری؛ جنوبی کوریا کے صدر کیخلاف مواخذے کی تحریک جمع

Views: 33اکثریت رکھنے والی اپوزیشن جماعت نے جنوبی کوریا کے صدر یون سک یول کے خلاف پارلیمنٹ میں ملک سے غداری پر مواخذے کی تحریک جمع کرادی گئی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جنوبی کوریا کے صدر کو مارشل…

نمیبیا میں پہلی مرتبہ ایک خاتون صدر منتخب

Views: 30نمیبیا میں پہلی مرتبہ ایک خاتون ملک کی صدر منتخب ہوگئیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق نندی نداتواہ فروری میں صدر ہیگ گینگوب کے انتقال کے بعد سے ملک کی نائب صدر کی حیثیت سے خدمات انجام دے…

لاہور؛ 150 سے زائد وارداتوں میں ملوث خطرناک ڈاکو ساتھیوں کی فائرنگ سے مارا گیا

Views: 37لاہور:150 سے زائد وارداتوں میں ملوث خطرناک ڈاکو اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے مارا گیا۔ پولیس کے مطابق آرگنائزڈ کرائم یونٹ کاہنہ اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا، جس میں لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں…