Month: دسمبر 2024
پنجاب یونیورسٹی میں فائرنگ سے طالب علم جاں بحق
Views: 32لاہور: پنجاب یونیورسٹی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے طالب علم جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق نامعلوم افراد نے عمار نامی طالبعلم پر گولیاں برسا دیں جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہوگیا۔ زخمی طالبعلم کو اسپتال…
گورنر ہاؤس پختونخوا میں آل پارٹیز کانفرنس کے نام پر مسترد شدہ ٹولہ جمع ہے، بیرسٹر سیف
Views: 29پشاور:مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ گورنر ہاؤس میں اے پی سی کے نام پر صوبے کا مسترد شدہ ٹولہ جمع ہوا ہے۔ گورنر کے پی کے فیصل کریم کنڈی کی جانب سے آل پارٹیز…
گورنر ہاؤس کے پی میں آل پارٹیز کانفرنس، مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنما شریک
Views: 26پشاور: خیبر پختونخوا گورنر ہاؤس میں ضلع کرم سمیت صوبے میں امن و امان کی مجموعی صورت حال پر آل پارٹیز کانفرنس کا آغاز ہوگیا جس میں مختلف پارٹیوں کے رہنما شریک ہیں تاہم پی ٹی آئی نے شرکت…
کراچی ائیرپورٹ دھماکے کے ملزمان کو عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا
Views: 27انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے کراچی ائیرپورٹ بم دھماکے کیس کے ملزمان جاوید اور گل نساء کو عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ کراچی میں انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت کے روبرو ائیرپورٹ بم دھماکہ کیس کی سماعت…
لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے
Views: 26لاہور: پنجاب میں صوبائی دارالحکومت سمیت کئی شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زرائع کے مطابق لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق پتوکی، ننکانہ، مانانوالہ،…
اڈیالہ جیل میں جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت، عمران خان پر فرد جرم عائد ہونے کا امکان
Views: 29راولپنڈی: انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج امجد علی شاہ آج اڈیالہ جیل میں 9 مئی کے جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت کریں گے۔ عمر ایوب، زرتاج گل، راشد شفیق، صداقت عباسی، واثق قیوم عباسی،…
توشہ خانہ 2 میں عدم پیشی؛ بشریٰ بی بی کے وارنٹ گرفتاری جاری، ضامن کو بھی نوٹس
Views: 24راولپنڈی:توشہ خانہ ٹو کیس میں عدم پیشی پر بشریٰ بی بی کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے گئے، عدالت نے ضامن کو بھی نوٹس جاری کردیا۔ اسپیشل جج سینٹرل اسلام آباد شاہ رخ ارجمند کے روبرو بانی پی ٹی آئی…
ماریہ بی اپنے 2 بچے کھونے کا انکشاف کرتے ہوئے آبدیدہ ہوگئیں
Views: 24پاکستان کی معروف اور کامیاب فیشن ڈیزائنر ماریا بی خوبصورت ملبوسات کے لیے پاکستان سمیت دنیا بھر میں مشہور ہیں جوکہ اپنی مضبوط رائے سماجی، بین الاقوامی اور فیمینزم کے موضوعات پر کھل کر بات کرنے کے لیے بھی…
اسٹاک ایکسچینج میں بلندیوں کے ریکارڈز جاری، انڈیکس ایک لاکھ 8ہزار پوائنٹس عبور کرگیا
Views: 26کراچی:پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج پھر تیزی کا رجحان ہے، جس کے نتیجے میں انڈیکس ایک لاکھ 8ہزار پوائنٹس کی نئی بلند سطح تک پہنچ گیا۔ جمعرات کے روز بازارِ حصص میں کاروبار کا آغاز 705 پوائنٹس کی تیزی…
عمران خان کیخلاف ڈی چوک احتجاج کے بعد اسلام آباد میں مزید 14 مقدمات
Views: 31اسلام آباد:بانی پی ٹی آئی کے خلاف ڈی چوک احتجاج کے بعد اسلام آباد میں مزید 14 مقدمات درج کرلیے گئے۔ زرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے ڈی چوک احتجاج کے بعد بانی پی ٹی آئی عمران خان…