Month: دسمبر 2024

اس کیٹا گری میں 540 خبریں موجود ہیں

12 سے زیادہ کنفرم نہیں، کیسے کہہ دوں سیکڑوں جاں بحق ہوئے، بیرسٹر گوہر اور علیمہ خان میں تکرار

Views: 26راولپنڈی:چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر اور عمران خان کی بہن علیمہ خان میں احتجاج کے دوران جاں بحق افراد کی تعداد کے حوالے سے تکرار ہوگئی۔ اڈیالہ جیل میں دورانِ سماعت کمرہ عدالت میں بیرسٹر گوہر، بیرسٹر سلمان…

ایشیا کپ میں سلور میڈل جیتنے والی قومی جونیئر ہاکی ٹیم آج لاہور پہنچے گی

Views: 30لاہور:جونیئر ہاکی ایشیا کپ میں سلور میڈل جیتنے والی قومی جونیئر ہاکی ٹیم مسقط سے آج لاہور پہنچے گی، ٹیم کو جونیئر ایشیا کپ کے فائنل میں بھارت سے شکست ہوئی۔ مسقط میں کھیلے گئے جونیئر ایشیا کپ میں…

ٹرمپ نے میری لینڈ یونیورسٹی کے پروفیسر کو ڈپٹی وزیرخزانہ نامزد کردیا

Views: 33نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے میری لینڈ یونیورسٹی کے پروفیسر مائیکل فول کینڈر کو نائب وزیر خزانہ نامزد کردیا۔ امریکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر بیان میں کہا کہ ہمارا امریکا فرسٹ…

اے این ایف آپریشنز میں 20 لاکھ سے زائد مالیت کی منشیات برآمد

Views: 35راولپنڈی:اے این ایف کی مختلف کارروائیوں میں 20 لاکھ سے زائد مالیت کی منشیات برآمد کرلی گئی۔ ترجمان کے مطابق اینٹی نارکوٹکس فورس کا منشیات اسمگلنگ کے خلاف تعلیمی اداروں اور ملک کے مختلف شہروں میں کریک ڈاؤن جاری…

گوادر میں دوسرے ایجوکیشنل گالا کا انعقاد، 50سے زائد تعلیمی اداروں کی شرکت

Views: 29گوادر؛بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر میں دوسرے ایجوکیشنل گالا کا انعقاد کیا گیا جس میں 50 سے زائد تعلیمی انسٹیٹیوٹس نے بھرپور حصہ لیا۔ ایجوکیشنل گالا 4 دسمبر تک جاری رہا، سول انتظامیہ اور پاک فوج کی جانب سے…

کراچی ایئرپورٹ دھماکا: دوسرے مقدمے میں اہم پیش رفت سامنے آگئی

Views: 32کراچی:کراچی ایئرپورٹ کے قریب چائنیز قافلے پر خودکش دھماکے کے ایک اور نئے دوسرے مقدمے میں اہم پیش رفت سامنے آگئی۔ انسداد دہشتگردی منتظم عدالت میں سی ٹی ڈی نے دوسرے مقدمے میں خود کش دھماکے میں دہشت گردی…

عوام کے ساتھ اسٹیبلشمنٹ اور حکومت کی دشمنی ہے، عارف علوی

Views: 26کراچی:سابق صدر ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ عوام کے ساتھ اسٹیبلشمنٹ اور حکومت کی دشمنی ہے۔ سندھ ہائی کورٹ میں کیس کے سلسلے میں پیشی کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے سابق صدر عارف علوی نے کہا…

پاکستان عافیہ صدیقی کے مقدمے کی پیروی کیلیے پرعزم ہے، دفترخارجہ

Views: 27ترجمان دفترخارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے مقدمے کی پیروی کے لیے پرعزم ہے۔ دفترخارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے ہفتہ وار میڈیا بریفنگ میں کہا کہ پاکستان ڈاکٹر عافیہ کے سلسلے میں سہولت…

کراچی؛ جیولری شاپ کی آڑ میں غیر قانونی کرنسی ایکسچینج پکڑی گئی، 40 ہزار ڈالر برآمد

Views: 34کراچی:جیولری شاپ کی آڑ میں غیر قانونی کرنسی ایکسچینج پکڑی گئی، جہاں سے 40 ہزار ڈالر اور پاکستانی کرنسی برآمد کرلی گئی۔ ترجمان کے مطابق ایف آئی اے کارپوریٹ کرائم سرکل کراچی نے ایک بڑی کارروائی کرتے ہوئے جیولری…

بلوچستان؛ نوشکی سے اغوا کیے گئے 5 مزدور زرین جنگل سے بازیاب

Views: 28کوئٹہ:بلوچستان میں نوشکی سے اغوا کیے گئے 5 مزدور زرین جنگل سے بازیاب کرا لیے گئے۔ مقامی انتظامہ ذرائع کے مطابق ضلع نوشکی سے اغوا کیے گئے 5 مزدور زرین جنگل سے بازیاب کرا لیے گئے ہیں۔ ڈیم کا…