Month: دسمبر 2024

اس کیٹا گری میں 540 خبریں موجود ہیں

امریکا کی معروف ہیلتھ انشورنس کمپنی کے سی ای او کا سرِعام قتل

Views: 31امریکا میں معروف ہیلتھ انشورنس کمپنی ’یونائیٹڈ ہیلتھ کیئر‘ کے سربراہ کو ایک نوجوان نے تعاقب کرکے قتل کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست نیویارک میں یونائیٹڈ ہیلتھ کیئر کے چیف ایگزیکیٹو آفیسر برائن تھامسن کا…

پنجاب میں ایک لاکھ صارفین کے لیے مفت سولر پینل اسکیم کا افتتاح

Views: 30لاہور: پنجاب میں ایک لاکھ صارفین کے لیے مفت سولر پینل اسکیم کا افتتاح کردیا گیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ’’سی ایم پنجاب فری سولر پینل اسکیم‘‘ کا باقاعدہ افتتاح کردیا، جس کے تحت صوبے کے صارفین آج…

حکومت مدارس بل کو متنازع بنانے سے گریز کرے، فضل الرحمان کی وزیراعظم سے گفتگو

Views: 30اسلام آباد:مولانا فضل الرحمٰن اور وزیراعظم شہباز شریف کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے، جس میں مدارس رجسٹریشن بل پر تحفظات کا اظہار کیا گیا۔ ترجمان جے یو آئی اسلم غوری کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف اور…

ایف بی آر نے شادی کی تقریبات پر بھی ٹیکس لگادیا

Views: 28ایف بی آر نے شادی ہالز پر ود ہولڈنگ ٹیکس لاگو کردیا، ٹیکس ہال مالکان کے بجائے بکنگ کرنے والے سے علیحدہ سے وصول کیا جائے گا۔ کراچی میں ایف بی آر حکام سے شادی ہال ایسوسی ایشن کے…

جعلی ڈگری کی بنیاد پر امریکا جانے والی خاتون سمیت 4 ملزمان کو سزا

Views: 32کراچی میں جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی نے جعلی ڈگری کی بنیاد پر امریکا جانے والی خاتون سمیت 4 افراد کو قید کی سزا سنا دی۔ جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی نے جعلی ڈگری کی بنیاد پر امریکا جانے والی پریانکا دیوی سمیت…

رحیم یار خان؛ پولیس اور ڈاکوؤں میں فائرنگ کے تبادلے کے بعد 2 مغوی بازیاب

Views: 38رحیم یار خان میں پولیس اور ڈاکوؤں میں فائرنگ کے تبادلے کے بعد 2 مغوی بازیاب کروا لیے گئے۔ ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق رحیم یارخان پولیس نے کچہ بھونگ کے علاقے میں بڑی کارروائی کی۔ ڈاکوؤں سے فائرنگ…

سندھ حکومت کا گیس کی لوڈ شیڈنگ کا معاملہ وفاق کے سامنے اٹھانے کا فیصلہ

Views: 29وزیر توانائی سندھ ناصر شاہ نےگیس کی لوڈشیڈنگ اور لوپریشر کا نوٹس لیتے ہوئے سیکریٹری توانائی کو وفاق کو خط لکھنے کی ہدایت کردی۔ اپنے بیان میں صوبائی وزیر ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ سندھ سب سے…

جمعہ تک مطالبات نہ مانے تو اوورسیز پاکستانیوں کو کال دیں گے وہ پاکستان پیسہ نہ بھیجیں،علیمہ خان

Views: 25راولپنڈی:بانی پی ٹی آئی علیمہ خان نے کہا ہے کہ اوورسیز پاکستانیوں کو آواز اٹھانے پر دھمکیاں دی جاتی ہیں اگر وہ پاکستان پیسہ بھیجنا بند کردیں تو حکومت نہیں چلے گی۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو…

آسٹریلیا میں یہودیوں کی عبادت گاہ پر حملہ؛ خوفناک آگ بھڑک اُٹھی

Views: 28آسٹریلیا میں یہودی عبادت گاہ سینا گوگ میں حملہ آوروں نے آتش گیر مادہ پھینک کر آگ لگا دی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق آسٹریلیا کے شہر میلبرن میں سیناگوگ پرلگنے والی آگ اتنی خوفناک تھی کہ درجنوں…

پشتون کمیونٹی نے اسلام آباد پولیس کیخلاف جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب کردیا

Views: 31اسلام آباد:پشتون کمیونٹی نے اسلام آباد پولیس پر اعتماد کرتے ہوئے جھوٹی سوشل میڈیا مہم کا پردہ فاش کردیا۔ وفاقی دارالحکومت میں رہنے والے پشتونوں کا کہنا ہے کہ اسلاآباد پولیس ہمارے ساتھ بہت تعاون کرتی ہے اور کبھی…