Month: دسمبر 2024
پاکستانی ناظم الامور کی کابل میں طلبی، مبینہ بمباری پر احتجاج، جواب کی دھمکی
Post Views: 8 افغان وزارت دفاع نے الزام لگایا ہے پاکستان کے فوجی طیاروں نے پکتیکا کے ضلع برمل میں ’فضائی حدود‘ کی خلاف ورزی کرکے پناہ گزین کیمپ پر بمباری کی، جس سے متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہوئے۔…
علی امین گنڈاپور کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع
Post Views: 5 اسلام آباد:وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع کردی گئی۔ پی ٹی آئی کے 24 نومبر کو اسلام اباد میں احتجاج کے معاملے پر سماعت ہوئی انسداد دہشتگردی عدالت کے…
شہریار منور اور ماہین صدیقی کی مہندی کی جھلکیاں سوشل میڈیا پر وائرل
Post Views: 7 پاکستان شوبز کے معروف اداکار اور میزبان شہریار منور کی مہندی کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ شہریار منور اور ساتھی اداکارہ ماہین صدیقی کی شادی کی تقریبات کا آغاز ہوچکا ہے، اب سے کچھ دن…
پاکستانی وفد کا دورہ کابل، افغان حکام کیساتھ سرحد پار سے دہشت گردی سمیت اہم امور پر مذاکرات
Post Views: 7 KABUL:افغانستان کیلیے خصوصی نمائندے محمد صادق کی قیادت میں اعلیٰ اختیاراتی وفد نے کابل میں افغان حکام کیساتھ اہم مذاکرات کیے۔ ذرائع کے مطابق پاکستانی وفد کا حالیہ دورہ کابل دہشت گردی کے مسئلے حل کیلیے ڈپلومیسی…
چیمپئینز ٹرافی؛ کون سا اسٹیڈیم سب سے زیادہ میچز کی میزبانی کرے گا؟
Post Views: 9 پاکستان 28 سال بعد آئی سی سی ایونٹ کی میزبانی کرے گا، انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے چیمپئنز ٹرافی کے باقاعدہ شیڈول کا اعلان کردیا۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے آج 8 ٹیموں پر مشتمل آئی…
بابائے قوم محمد علی جناح کا 148 واں یوم پیدائش، مزار قائد پر گارڈز تبدیلی کی پروقار تقریب
Post Views: 7 بانی پاکستان قائداعظم محمدعلی جناح کا 148 واں یوم پیدائش ملی یکجہتی اور جوش و جذبے سے منایا جارہا ہے۔ بابائے قوم محمد علی جناح کے 148 ویں یوم پیدائش کے موقع پر سب سے اہم تقریب…
سائرہ یوسف نے ’’چوری‘‘ کرنے کا اعتراف کرلیا
Post Views: 5 پاکستانی اداکارہ و ماڈل سائرہ یوسف نے سپر اسٹور میں اپنی چوری کی ویڈیو وائرل ہوجانے کے بعد بالآخر اقرارِ جرم کرلیا ہے۔ گزشتہ روز وائرل ہونے والی سائرہ یوسف کی ویڈیو نے ان کے مداحوں کو…
مسیحی برادری آج ملک بھر میں کرسمس جوش وخروش سے منا رہی ہے
Post Views: 5 کراچی:مسیحی برادری اپنا مذہبی تہوار کرسمس کراچی سمیت ملک بھر میں جوش وخروش سے منا رہی ہے۔ کرسچن کمیونٹی کرسمس کے حوالے سے بھرپور طریقے سے دعائیہ اور دیگر تقریبات کا انعقاد کر رہی ہے۔ کراچی میں…
ملک پر مسلط 2 سیاسی خاندانوں نے جمہوریت کی بنیادیں کھوکھلی کردیں، بیرسٹر سیف
Post Views: 5 پشاور:مشیر اطلاعات پختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ ملک پر مسلط 2 سیاسی خاندانوں نے جمہوریت کی بنیادیں کھوکھلی کردی ہیں۔ یوم قائداعظم کے موقع پر اپنے پیغام میں بیرسٹر سیف نے کہا کہ پوری قوم…
قائد اعظم کے رہنما اصولوں “اتحاد، ایمان اور تنظیم” پرغیر متزلزل عزم کی تجدید کرتے ہیں، افواج پاکستان
Post Views: 6 راولپنڈی :قائداعظم محمد علی جناح کے یوم پیدائش کے موقع پر چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی، سروس چیفس اور پاکستان کی مسلح کا افواج بابائے قوم کو زبردست خراجِ تحسین کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ…