یونان کشتی حادثے میں ملوث ایک اور انسانی اسمگلر گرفتار

گجرانوالہ:یونان کشتی حادثے میں ملوث ایک اور انسانی اسمگلر کو ایف آئی اے نے گجرات سے گرفتار کر لیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ملزم سلیم اختر یونان کشتی حادثے میں ملوث ہے جسے گجرات سے گرفتار کیا گیا، مزید پڑھیں

سندھ سے خام تیل کی پیداوار میں بڑے اضافے کا اعلان

کراچی:آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی نے صوبہ سندھ سے خام تیل کی پیداوار میں بڑے اضافے اعلان کردیا۔ اوجی ڈی سی ایل انتظامیہ کی جانب سے پاکستان اسٹاک ایکس چینج کو بھیجے خط میں بتایا گیا ہے کہ حیدرآباد میں مزید پڑھیں

ایس آئی ایف سی کے تعاون سے پختونخوا میں قدرتی وسائل کی نئی دریافت

ایس آئی ایف سی کے تعاون سے کے پی کےمیں قدرتی وسائل کی نئی دریافت ہوئی ہے۔ اسپیشل انویسٹمنٹ فیسلٹی کونسل (ایس آئی ایف سی) کی سہولت کاری سے مائننگ سیکٹر میں قدرتی وسائل کی دریافت کا دائرہ وسیع ہوا مزید پڑھیں

ٹیکس ٹو جی ڈی پی تناسب آئندہ 3 سال میں 13 فیصد تک لے جائیں گے، وزیرخزانہ

اسلام آباد:وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ آئندہ 3 سال میں ٹیکس ٹو جی ڈی پی ریشو 13 فی صد تک لے جائیں گے۔ وفاقی دارالحکومت میں وزیر مملکت علی پرویز، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا مزید پڑھیں

سیاحوں کی گاڑی دریائے نیلم میں جاگری، میاں بیوی جاں بحق، بچی زخمی

مظفرآباد:سیاحوں کی گاڑی دریائے نیلم میں گرنے سے میاں بیوی جاں بحق جب کہ ایک بچی زخمی ہو گئی۔ ذرائع کے مطابق مظفر آباد کی وادیٔ نیلم میں سیاحوں کی گاڑی حادثے کا شکار ہو کر دریائے نیلم میں جا مزید پڑھیں

باکسنگ ڈے ٹیسٹ؛ ویرات کوہلی نوجوان آسٹریلوی بلے باز سے الجھ پڑے، سخت تنقید کا سامنا

میلبرن:بھارت کے تجربہ کار بلے باز ویرات کوہلی باکسنگ ڈے ٹیسٹ کے پہلے روز ڈیبیو کرنے والے آسٹریلیا کے اوپنر سیم کونسٹاس سے الجھ پڑے جس پر انہیں سخت تنقید کا سامنا کرنا پڑا۔ میلبرن میں جاری چوتھے اور آخری مزید پڑھیں

یو اے ای میں قید 4 ہزار 700 پاکستانیوں کے پاسپورٹ بلاک

اسلام آباد:حکومت پاکستان نے متحدہ عرب امارات میں قید 4 ہزار 700 پاکستانیوں کے پاسپورٹ بلاک کردیے۔ ذرائع کے مطابق متحدہ عرب امارات میں کل 5 ہزار 292 پاکستانی مختلف جرائم میں قید ہیں، متحدہ عرب امارات کی جانب سے مزید پڑھیں

پاکستان سے بنگلادیش پہلی براہ راست شپنگ سروس؛ ہزار سے زائد کنٹینرز کی ترسیل مکمل

پاکستان سے بنگلادیش پہلی براہ راست شپنگ سروس کے ذریعے ایک ہزار سے زائد کنٹینرز کی ترسیل مکمل کرلی گئی ہے۔ این ایل سی اور ڈی پی ورلڈ کی جانب سے کراچی سے چٹاگانگ تک تاریخی شپنگ سروس کا آغاز مزید پڑھیں

26 نومبر احتجاج کیسز؛ بشریٰ بی بی کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواستیں منظور

اسلام آباد:26 نومبر احتجاج کے کیسز میں عدالت نے بشریٰ بی بی کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواستیں منظور کرلیں۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں پی ٹی آئی کے 26 نومبر احتجاج پر بشریٰ بی بی کیخلاف مزید پڑھیں