Month: جنوری 2025

اس کیٹا گری میں 565 خبریں موجود ہیں

کراچی؛ واٹر ٹینکرز کی ٹکر سے مزید 4 موٹرسائیکل سوار زندگی کی بازی ہار گئے

Post Views: 8 کراچی:شہر قائد میں سڑکوں پر دوڑتے قاتل واٹر ٹینکرز کی ٹکر سے مزید 4 افراد زندگی کی بازی ہار گئے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران واٹر ٹینکرز کی ٹکر اور دیگر حادثات میں 6 افراد جاں بحق…

اسٹاک ایکسچینج میں مندی کے بعد تیزی؛ انڈیکس ایک لاکھ 13 ہزر پوائنٹس پر آگیا

Post Views: 6 کراچی:اسٹاک ایکسچینج میں آج مندی کے بعد تیزی کا رجحان ہے، جس کے نتیجے میں انڈیکس ایک لاکھ 13 ہزار پوائنٹس کی سطح پر آ گیا۔ کاروباری ہفتے کے آخری دن بازارِ حصص میں خرید و فروخت…

حکومت اور پی ٹی آئی مذاکرات ,حکومت کا رویہ سنجیدہ نہیں، شوکت یوسفزئی

Post Views: 2 پشاور:پی ٹی آئی رہنما شوکت یوسف زئی نے حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان جاری مذاکرات کے حوالے سے اہم بیان دیا ہے۔ اپنے وڈیو بیان میں شوکت یوسف زئی نے کہا کہ میڈیا پر شیر افضل…

ڈی چوک احتجاج کیس؛ پی ٹی آئی کے 153 کارکنان کی ضمانت منظور، 24 کی مسترد

Post Views: 3 اسلام آباد:ڈی چوک احتجاج کیس میں گرفتار پی ٹی آئی کے 153 کارکنان کی ضمانت کی درخواستیں منظور جبکہ 24 کارکنان کی مسترد کر دی گئیں۔ عدالت نے پی ٹی آئی کے 177 کارکنان کی ضمانت بعد…

آرمی ایکٹ کا اطلاق صرف فوج پر ہوتا ہے، جسٹس جمال مندوخیل

Post Views: 2 اسلام آباد:سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں کے کیس کی سماعت کے دوران جسٹس جمال خان مندوخیل نے ریمارکس دیے کہ آرمی ایکٹ کا اطلاق صرف فوج پر ہوتا ہے، فوجی افسران کو بنیادی حقوق اور انصاف ملتے…

آئی ایم ایف سے بات کر رہے ہیں، بجلی 10سے 12 روپے فی یونٹ سستی کر سکتے ہیں، اویس لغاری

Post Views: 9 وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے بات کر رہے ہیں، بجلی 10 سے 12 روپے فی یونٹ سستی کر سکتے ہیں۔ پارلیمنٹ ہاوس میں میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے…

2 ہزار ارب کپیسٹی چارجز ادائیگی کیلیے بجلی بلز میں فکسڈ چارجز لگائے جانے کا انکشاف

Post Views: 6 نیشنل پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے انکشاف کیا ہے کہ صارفین پر فکسڈ چارجز عائد کرنے کا مقصد کیپسٹی پیمنٹ پوری کرنا ہے، اس وقت کیپسٹی پیمنٹ سالانہ 2 ہزار ارب ہے۔ محمد ادریس کی زیر صدارت…

نمبر پلیٹ نے ڈرائیور کی زندگی بدل دی

Post Views: 7 امریکا میں ایک شخص نے ٹریفک میں کٹ مارنے والی گاڑی کے نمبر پلیٹ سے پانچ لاکھ ڈالر کی لاٹری جیت لی۔ ریاست میری لینڈ کے علاقے گلین برنی سے تعلق رکھنے والے شخص نے بتایا کہ…

ہانیہ عامر نے انسٹاگرام پر تمام پاکستانی فنکاروں کو پیچھے چھوڑ دیا

Post Views: 9 کراچی: پاکستان کی معروف اداکارہ اور ڈرامہ ‘کبھی میں کبھی تم’ کی مشہور اسٹار ہانیہ عامر ایک بار پھر انسٹاگرام پر سب سے زیادہ فالو کی جانے والی پاکستانی سیلبریٹی بن گئی ہیں۔ ہانیہ نے 14 ملین…

ہماری شادیاں دیکھ کر لگتا ہے پاکستان امریکا کو قرضہ دیتا ہے، خالد انعم

Post Views: 8 پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف سینئر اداکار خالد انعم نے ملک کی خراب معاشی صورتحال اور عوام کے متضاد رویوں پر دلچسپ تبصرہ کیا ہے۔ انہوں نے فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر طنزیہ انداز میں…