Month: جنوری 2025

اس کیٹا گری میں 565 خبریں موجود ہیں

بلوچستان میں 4.7 شدت کا زلزلہ، لوگوں میں خوف و ہراس

Views: 39کوئٹہ:بلوچستان میں سبی کے قریب زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس کے باعث لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کے جھٹکے 4.7 شدت کے ریکارڈ کیے گئے۔ سبی کے قریب اور…

اثاثوں پر الیکشن کمیشن کا دوبارہ نوٹس، علی امین گنڈا پور کا پشاور ہائیکورٹ سے رجوع

Views: 38اثاثوں سے متعلق الیکشن کمیشن کے دوبارہ نوٹس پر وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے پشاور ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا۔ پشاور ہائی کورٹ میں دائراثاثوں سے متعلق دوبارہ نوٹس کے خلاف علی امین گنڈا پور کی درخواست…

وزیراعظم کی زیرصدارت نیشنل ایکشن پلان کی ایپکس کمیٹی کا اجلاس جاری

Views: 40اسلام آباد:وزیراعظم کی زیر صدارت نیشنل ایکشن پلان کی اپیکس کمیٹی کا اجلاس جاری ہے۔ اہم اجلاس میں وفاقی وزرا ، چاروں صوبوں کے وزرائے اعلیٰ، چیف سیکرٹریز، وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر اور وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان شریک…

کرم امن معاہدہ؛ لشکر کشی کرنے والوں کو دہشت گرد سمجھ کر کارروائی ہوگی، پختونخوا حکومت

Views: 37پشاور:خیبر پختونخوا حکومت نے کہا ہے کہ کرم امن معاہدے کے بعد لشکر کشی کرنے والوں کو دہشت گرد سمجھ کر کارروائی کی جائے گی۔ صوبائی مشیر اطلاعات بیرسٹر سیف نے کرم امن معاہدے کے حوالے سے اپنے بیان…

کے پی، آپریشن صوبائی حکومت کی مرضی کے خلاف نہیں ہوگا، وفاقی وزیر

Views: 33پشاور:وفاقی وزیر برائے گلگت بلتستان اور کشمیر امور امیر مقام نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کے خلاف آپریشن صوبائی حکومت کی مرضی کی خلاف نہیں ہوگا، آپریشن کرنا یا فوج کو بلانا صوبائی حکومت کے اختیار میں ہے…

زرمبادلہ کی مارکیٹوں میں ڈالر کتنا مہنگا ہوا؟

Views: 35کراچی:درآمدات 16فیصد بڑھ کر 5ارب ڈالر سے متجاوز ہونے، برآمدات میں اضافہ محدود ہونے اور بیرونی ادائیگیوں کے دباؤ کے باعث زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں جمعرات کو بھی ڈالر کی پیش قدمی جاری رہی۔ نئے سال میں معیشت…

جسٹس منصور علی شاہ کا اے ڈی آر کی اہمیت سے متعلق تحریری فیصلہ جاری

Views: 37اسلام آباد:سپریم کورٹ کے سینئرترین جج جسٹس منصور علی شاہ کا اے ڈی آر کی اہمیت سے متعلق تحریری فیصلہ جاری کردیا گیا، جس میں انہوں نے ثالثی کے ذریعے تنازعات کے حل پر معاشی فواد کی اہمیت اجاگر…

کراچی، ایم ڈبلیو ایم کے دھرنے ختم، شہر کے معمولات بحال

Views: 33کراچی:کراچی میں مجلس وحدت مسلمین (ایم ڈبلیو ایم) کی جانب سے دیے گئے دھرنے اختتام پذیر ہو گئے ہیں، جس کے بعد شہر میں معمولات بحال ہو گئے ہیں۔ مظاہرین نے شہر کے سات مختلف مقامات پر احتجاج کیا،…

کوئلہ جلا کر سونے والے 2 مزدور دم گھٹنے سے جاں بحق

Views: 37راولپنڈی میں زیرتعمیر عمارت میں کوئلہ جلا کر سونے والے 2 مزدور دم گھٹنے سے جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق راولپنڈی تھانہ روات کے علاقہ میں زیر تعمیر عمارت میں 2 مزدور دم گھٹنے سے جاں بحق ہوگئے۔…

روبوٹس اب خلا میں بھی انسانوں کی جگہ لینے کیلئے تیار

Views: 39روبوٹک تحقیقاتی مشینری گزشتہ چھ دہائیوں سے نظام شمسی میں بھیجی جا رہی ہیں جو انسانوں کے لیے ناممکن منزلوں تک پہنچ جاتی ہیں۔ اس کی ایک مثال حال ہی میں پارکر سولر پروب ہے جس نے 10 روزہ…