Month: جنوری 2025
سالِ نو کے جشن پر امریکا میں دو روز میں دوسرا بڑا حملہ؛ ہلاکتوں کا خدشہ
Views: 34نیویارک میں رات گئے نائٹ کلب پر نامعلوم کارسوار نے اس وقت اندھا دھند فائرنگ کردی جب بڑی تعداد میں شہری باہر نکل رہے تھے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کارسوار فائرنگ کرنے کے بعد بآسانی فرار ہوگیا۔…
معروف یوٹیوبر مسٹر بیسٹ نے منگنی کرلی
Views: 47دنیا کے نمبر ون یوٹیوبر اور سوشل میڈیا انفلوئنسر جمی ڈونلڈسن المعروف مسٹر بیسٹ نے منگنی کرلی ہے۔ مسٹر بیسٹ نے یکم جنوری کو اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر مداحوں کے ساتھ یہ خوشخبری شیئر کرتے ہوئے ایک پوسٹ کی…
کچے کے علاقے میں نئے سال کی پہلی بڑی کارروائی، خطرناک ڈاکو مارا گیا
Views: 29لاہور: پنجاب پولیس نے کچے کے علاقے میں نئے سال کی پہلی بڑی کرروائی کی، جس میں خطرناک ڈاکو ہلاک ہوگیا۔ ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق کچہ ماچھکہ رحیم یار خان پولیس مقابلے میں اندھڑ گینگ کا خطرناک ڈاکو…
“کیا ہم جھوٹ بول رہے ہیں” انٹرنیٹ سلو ہونے کے معاملے پر شرمیلا فاروقی شزہ فاطمہ پر برہم
Views: 33اسلام آباد:قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی میں انٹرنیٹ سلو ہونے کے معاملے پر شرمیلا فاروقی شزہ فاطمہ پر برہم ہوگئیں اور کہا کہ جیسے ہی پی ٹی آئی کال دیتی ہے انٹرنیٹ بند ہوجاتا ہے، حکومت کہتی ہے سب ٹھیک…
انٹرنیٹ کو عدالت، حکومت اور وزارت داخلہ بند کراتے ہیں، چیئرمین پی ٹی اے
Views: 34اسلام آباد:قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی نے ڈیجیٹل نیشن پاکستان بل پھر موخر کردیا، انٹرنیٹ سست نہ ہونے کے بیان پر شرمیلا فاروقی شزہ فاطمہ پر برہم ہوگئیں، چیئرمین پی ٹی اے نے کہا کہ عدالت، حکومت اور وزارت داخلہ…
پی ٹی آئی کے 2 مطالبات مانے بغیر مذاکرات آگے نہیں بڑھ سکیں گے، شوکت یوسفزئی
Views: 34پشاور:پی ٹی آئی رہنما شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے 2 مطالبات مانے بغیر مذاکرات آگے نہیں بڑھ سکیں گے۔ حکومت کے ساتھ مذاکرات کے حوالے سے بات کرتے ہوئے شوکت یوسفزئی نے کہا کہ تحریک…
بشریٰ انصاری نے جاوید شیخ سے شادی سے انکار کیوں کیا؟ دلچسپ وجہ سامنے آگئی
Views: 38پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ بشریٰ انصاری نے انکشاف کیا ہے کہ سینئر اور مرحوم اداکار قاضی واجد نے ایک وقت پر انھیں جاوید شیخ سے شادی کا مشورہ دیا تھا۔ بشریٰ انصاری اور جاوید شیخ حال ہی…
حکومت سے مذاکرات؛ تحریک انصاف نے دو مطالبات پیش کردیے
Views: 34اسلام آباد:پی ٹی آئی اور حکومت کے درمیان مذاکرات کا اگلا دور جاری ہے، تحریک انصاف نے عمران خان سمیت تمام قیدیوں کی رہائی، نو مئی اور 26 نومبر پر جوڈیشل کمیشن بنانے کے مطالبات پیش کردیے۔ ز رائع…
اسمارٹ واچ سگریٹ نوشی کیسے چھڑوا سکتی ہے؟
Views: 53برطانوی یونیورسٹی کے محققین کا ماننا ہے کہ اسمارٹ واچز میں ٹیکنالوجی لوگوں کو سگریٹ نوشی ترک کرنے میں مدد دے سکتی ہے۔ یونیورسٹی آف برسٹل کی ایک ٹیم نے ایک سافٹ ویئر بنایا ہے جو اینڈرائیڈ اسمارٹ واچ…
گاڑیوں کا وسیع ترین مجموعہ رکھنے والی خاتون
Views: 37انگلینڈ سے تعلق رکھنے والی کاروں کی شوقین خاتون کو دنیا کی سب سے زیادہ کاریں جمع کرنے والی خاتون کا اعزاز حاصل ہے۔ ایوشیم ٹاؤن سے تعلق رکھنے والی 70 سالہ جین ویٹزمین نے ایک بہت بڑا 65…