Month: جنوری 2025

اس کیٹا گری میں 565 خبریں موجود ہیں

چین میں انسانوں اور روبوٹس کی ریس، عالمی سطح پر شرکا کو دعوت

Post Views: 4 چین اپریل کے مہینے میں ہیومنائڈز روبوٹس اور انسانوں کے درمیان دنیا کی پہلی ریس کا انعقاد کرنے جارہا ہے۔ یہ دوڑ تقریباً 21 کلومیٹر تک ہوگی اور یہ بیجنگ کے صنعتی ضلع ڈیکسنگ کے اقتصادی تکنیکی…

دفتری اوقات میں سونے والا کُتا سالانہ بونس سے محروم

Post Views: 5 چین میں ایک عجیب و غریب واقعے میں ایک پولیس تربیت یافتہ کتے کا سالانہ بونس اس جرم میں منسوخ کردیا گیا کہ وہ دفتری اوقات کے دوران سوتا پایا گیا اور اس نے کھانے کے پیالے…

سیف حملہ کیس: پولیس ملزم کی مدد کرنے والی خاتون تک پہنچ گئی

Post Views: 2 بالی ووڈ کے معروف اداکار سیف علی خان پر 16 جنوری کو ان کی رہائش گاہ پر چاقو سے حملہ ہوا، جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہو گئے اور اسپتال میں 5 دن زیر علاج…

اداکاری کریں گی یا نہیں؟ نیلم منیر نے بتادیا

Post Views: 7 لاہور:متحدہ عرب امارات میں حال ہی میں ازدواجی بندھن میں بندھنے والی اداکارہ نیلم منیر شادی کے بعد دوبارہ انڈسٹری میں کام کرنے کیلیے تیار ہیں۔ نیلم منیر نے انسٹاگرام پر اپنی نئی تصویر شیئر کرکے سب…

بھارتی کھلاڑیوں کیساتھ دوستانہ ماحول پرمعین خان ناراض

Post Views: 5 قومی ٹیم کے سابق وکٹ کیپر بیٹر معین خان نے پاکستانی کھلاڑیوں کا بھارتی پلئیرز کیساتھ اوور فرینڈلی رشتے پر برہمی کا اظہار کردیا۔ سابق کرکٹر نے معروف اداکارہ و میزبان اُشنا شاہ کے شو میں شرکت…

بھارت: مذہبی تقریب کے دوران اسٹیج گرنے سے 5 افراد ہلاک، خواتین، بچوں سمیت 40 زخمی

Post Views: 3 بھارتی ریاست اتر پردیش میں ایک مذہبی تقریب کے دوران اسٹیج گرنے سے 5 افراد ہلاک اور خواتین اور بچوں سمیت 40 زخمی ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق حادثہ جین نروان میلے کے دوران پیش…

گاؤ ماتا کے نام پر مسلم نوجوانوں پر انتہاپسند ہندوؤں کا بہیمانہ تشدد؛ ایک جاں بحق، دوسرا زخمی

Post Views: 5 بھارتی ریاست ہریانہ میں ایک اور مسلمان نوجوان مودی کے ہندوتوا ازم کی بھینٹ چڑھ گیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ہریانہ کے ضلع پلوال میں مشتعل ہجوم نے ایک ٹرک کو گھیرے میں لے لیا جس…

پی ٹی آئی کی عدم شرکت کے باعث مذاکرات ڈیڈ لاک کا شکار، حکومت کا مذاکراتی کمیٹی برقراررکھنے کا فیصلہ

Post Views: 4 حکومت پی ٹی آئی مزاکراتی ڈیڈ لاک کا شکار ہوگئے اور مذاکراتی کمیٹی کا اجلاس غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی کردیا گیا جب کہ اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نےحکومت کی مذاکراتی کمیٹی برقرار رکھنے کا…

اپوزیشن و میڈیا تنطیموں کی مخالفت نظرانداز؛ سینیٹ نے بھی پیکا ایکٹ منظور کرلیا

Post Views: 4 اسلام آباد:قومی اسمبلی کے بعد سینیٹ نے بھی اپوزیشن اور میڈیا تنظیموں کی سخت تنقید کو نظر انداز کرتے ہوئے پیکا ایکٹ کی منظوری دے دی۔ سینیٹ کا اجلاس ڈپٹی چیئرمین سیدال ناصر کی صدارت میں شروع…

لاہور ہائیکورٹ نے جیلوں میں ہلاک قیدیوں کی پوسٹمارٹم رپورٹس طلب کرلیں

Post Views: 4 لاہور ہائی کورٹ نے جیلوں میں ہلاک ہونے والے قیدیوں کی پوسٹمارٹم رپورٹس طلب کرلیں۔ لاہور ہائی کورٹ کی چیف جسٹس عالیہ نیلم نے جیلوں میں قیدیوں پر تشدد روکنے اور سہولیات کی فراہمی سے متعلق درخواست…