Month: فروری 2025

اس کیٹا گری میں 409 خبریں موجود ہیں

آئی ایم ایف کا مطالبہ : ایف بی آر سے ٹیکس پالیسی بنانے کا اختیار لے لیا گیا

Views: 36اسلام آباد:وفاقی حکومت نے آئی ایم ایف کے مطالبے پر ایف بی آر سے اہم اختیارات واپس لے لیے، وزارت خزانہ نے ٹیکس پالیسی آفس قائم کردیا، ٹیکس پالیسی سازی اور وصولی کو الگ الگ کر دیا گیا۔ اس…

معمر خاتون اپنی 104ویں سالگرہ کے دِن جیل چلی گئیں

Views: 35نیویارک کی ایک خاتون نے مقامی جیل کا دورہ کرکے اپنی 104ویں سالگرہ منائی۔ لیونگسٹن کاؤنٹی شیرف کے دفتر نے کہا کہ لوریٹا نامی خاتون نے ایون نرسنگ ہوم کے عملے کو بتایا کہ وہ اپنی 104ویں سالگرہ لیونگسٹن…

میرا اور چاہت فتح علی شادی کرلیں، وائرل ویڈیو پر سوشل میڈیا صارفین کے دلچسپ مشورے

Views: 38نور جہاں کے گانے’بدو بدی‘ سے 2024 میں سوشل میڈیا پر مشہور ہونے والے چاہت فتح علی خان کی پاکستان شوبز کی اداکارہ میرا سے ملاقات کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔ وائرل ویڈیو میں چاہت…

گوہر رشید اور کبریٰ خان نےنکاح کے بعد عمرے کی ادائیگی کی تصویر شیئر کردی

Views: 31پاکستان شوبز کے معروف اداکار مرزا گوہر رشید اور اداکارہ کبریٰ خان رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے۔گوہر رشید اور کبریٰ خان نےنکاح کے بعد عمرے کی ادائیگی کی تصویر شیئر کردی. گوہر رشید اور کبریٰ خان نے فوٹو اینڈ…

سہ ملکی سیریز کا فائنل؛ بابراعظم نے اہم سنگ میل عبور کرلیا

Views: 28قومی ٹیم کے سابق کپتان بابراعظم نیوزی لینڈ کیخلاف سہ ملکی سیریز میں تیز ترین 6 ہزار رنز بنانے کا اعزاز اپنے نام کرلیا۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے جارہے سہ ملکی سیریز کے فائنل میں قومی ٹیم کے…

مودی کے جنگی عزائم؛ امریکا سے جدید ہتھیاروں کے اربوں ڈالرز کے معاہدے

Views: 34امریکا کے پہلے سرکاری دورے میں مودی کے جارحانہ جنگی عزائم سامنے آگئے جارحانہ جنگی عزائم رکھنے والے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے امریکا کے پہلے سرکاری دورے میں جوہری توانائی، لڑاکا طیارے اور اربوں ڈالرز کے فوجی معاہدے…

ویلنٹائن ڈے ڈانس پارٹی پر چھاپہ، 8 خواتین سمیت 15 افراد گرفتار

Views: 36لاہور میں پولیس نے ویلنٹائن ڈے پارٹی پر چھاپہ مار کر 8 خواتین سمیت 15 افراد کو گرفتار کرلیا۔ گلبرگ پولیس نے ہالی روڈ کے ایک ہوٹل میں چھاپہ مارا۔ ہوٹل میں ویلنٹائن ڈے کے حوالے سے ڈانس پارٹی…

سمندر کے راستے شہریوں کو یورپ بھجوانے میں ملوث منظم گینگ بے نقاب

Views: 30کراچی:سمندر کے راستے شہریوں کو یورپ بھجوانے میں ملوث منظم گینگ بے نقاب ہونے لگا، سینیگال سے براستہ ایتھوپیا کراچی پہنچنے والے 5 مسافروں سے پوچھ گچھ جاری ہے۔ ایف آئی اے امیگریشن نے کراچی ایئرپورٹ پر بڑی کارروائی…

خالہ زاد بھائی کے گھر چوری کرنے والا ملزم ساتھیوں سمیت گرفتار، لاکھوں مالیت کا زیور برآمد

Views: 42راولپنڈی:وارث خان پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے خالہ زاد بھائی کے گھر چوری کی واردات کرنے والے ملزم کو 2 ساتھیوں سمیت گرفتار کر لیا گیا۔ ترجمان راولپنڈی پولیس کے مطابق لاکھوں روپے مالیت کے ساڑھے 7 تولے طلائی…

آڈیو لیک کیس؛ علی امین گنڈا پور کے وارنٹ گرفتاری برقرار

Views: 34اسلام آباد ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس نے آڈیو لیک کیس میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کے وارنٹ گرفتاری برقرار رکھے۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں آڈیو لیک کیس کی سماعت ایڈیشنل جج عبد الغفور کاکڑ…