بنوں میں پولیس چوکیوں پر خوارج کے حملے بروقت جوابی کارروائی سے ناکام

پشاور:پولیس کی بروقت جوابی کارروائی سے خوارج کے چوکیوں پر حملے ناکام بنا دیے گئے۔ ذرائع کے مطابق بنوں میں چوکی مزانگہ اور چوکی شیخ لنڈک پر خوارج کےحملے پولیس کی بھرپور جوابی کارروائی سے ناکام بنا دیے گئے۔ آئی مزید پڑھیں

ملک بھر میں بارشوں کی تباہ کاریاں، 221 اموات، 800 سے زائد مکانات تباہ

قومی آفات کے انتظامی ادارے (این ڈی ایم اے) کی تازہ ترین رپورٹ کے مطابق ملک بھر میں حالیہ موسلا دھار بارشوں کے نتیجے میں جانی و مالی نقصانات کی ایک ہولناک تصویر سامنے آئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق طوفانی مزید پڑھیں

بابوسر ٹاپ پر لینڈ سلائیڈنگ ، سیلابی ریلہ سب کچھ بہا لے گیا، 3 سیاح جاں بحق

بابوسر روڈ پر جل سے دیونگ کے درمیان بادل پھٹنے کے نتیجے میں شدید لینڈ سلائیڈنگ اور اچانک آنے والے سیلاب نے 7 سے 8 کلومیٹر کے علاقے کو شدید متاثر کیا۔ قدرتی آفت کے باعث سڑک پر 15 بڑے مزید پڑھیں

چارسدہ:تھانہ تنگی کی حدود میں عسکریت پسندوں کی فائرنگ سے معروف مذہبی رہنما جاں بحق،پولیس اہلکار زخمی

چارسدہ:تھانہ تنگی کی حدود اینزرہ کندہ بھٹو کلے میں عسکریت پسندوں کی فائرنگ سے معروف مذہبی رہنما پیر ابراہیم جاں بحق جبکہ ان کے ہمراہ موجود پولیس اہلکار ذاکر ولد ساز محمد شدید زخمی ہو گیا۔ زخمی اہلکار کو پشاور مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا اسمبلی میں سینیٹ الیکشن، نتائج موصول ہونے کا سلسلہ جاری

پشاور:خیبر پختونخوا اسمبلی میں سینیٹ کی گیارہ نشستوں کے لیے الیکشن ہوئے جس میں نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے۔ زرائع کے مطابق خیبر پختونخوا میں الیکشن کمیشن کی فہرست کے مطابق 11 نشستوں کے لیے 25 امیدوار ہیں یعنی مزید پڑھیں

بھارت میں دو بھائیوں نے ایک ہی خاتون سے شادی رچالی

بھارت کی سیاحتی ریاست ہماچل پردیش میں ہاٹی قبیلے کے دو بھائیوں نے ایک ہی خاتون سے شادی کرلی اور تقریب میں سیکڑوں افراد نے شرکت کی۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ہماچل پردیش کے گاؤں شیلائی میں ہاٹی مزید پڑھیں

واٹس ایپ صارفین کیلیے نیا فیچر متعارف کرانے کی تیاری

پیغام رسانی کیلیے استعمال ہونے والی موبائل ایپلیکیشن واٹس ایپ نے نیا فیچر متعارف کرانے کا اعلان کردیا۔ ویب بیٹا انفو کی رپورٹ کے مطابق واٹس ایپ نے میسج سمریز کے نام سے فیچر پر کام شروع کردیا ہے جس مزید پڑھیں

سونے کی جیولری کی ایکسپورٹ پر عائد پابندی ختم ہوچکی، وزارت تجارت

اسلام آباد:وزارت تجارت کے حکام کا کہنا ہے کہ سونے کی جیولری کی برآمد پر عائد پابندی ختم ہو چکی ہے، وزیر اعظم کو جیولری کی برآمد کی بحالی کیلئے سمری بھجوا دی ہے۔ زرائع کے مطابق قومی اسمبلی کی مزید پڑھیں

دورہ آئرلینڈ اور ورلڈ کپ کیلئے خواتین کھلاڑیوں کا فٹنس کیمپ جاری

کراچی:دورہ آئرلینڈ اور ورلڈ کپ کے لیے خواتین کھلاڑیوں کا اسکلز اینڈ فٹنس کیمپ جاری ہے۔ کیمپ کے 14 ویں روز حنیف محمد ہائی پرفارمنس سینٹر میں ویمنز کھلاڑیوں نے ہیڈ کوچ محمد وسیم کی نگرانی میں 4 گھنٹے تک مزید پڑھیں

کراچی: لانڈھی منزل پمپ کے قریب تیز رفتار کار کی ٹکر، بچہ جاں بحق، متعدد افراد زخمی

کراچی کے علاقے لانڈھی منزل پمپ کے قریب تیز رفتار کار کی ٹکر سے ایک بچہ جاں بحق جب کہ متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ رپورٹ کے مطابق ریسکیو حکام نے کہا کہ جاں بحق بچے کی شناخت 5 سالہ عقیل مزید پڑھیں