ضلع شمالی وزیرستان میں ہفتۂ شہداء پولیس کا باضابطہ آغاز, شہداء کو شاندار خراجِ عقیدت

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر شمالی وزیرستان، وقار احمد خان کے خصوصی احکامات کی روشنی میں ضلع بھر میں ہفتۂ شہداء پولیس کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں پولیس کے شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لیے مزید پڑھیں

لودھراں; شاہدہ اسلام میڈیکل کالج کےمالک ڈاکٹر محمد سعد کی فیملی چلاس کے مقام پرسیلابی ریلے کی زد میں آ گئی

لودھراں سے تعلق رکھنے والے شاہدہ اسلام میڈیکل کالج کے مالک ڈاکٹر محمد سعد کی فیملی چلاس کے مقام “تھلک نالہ” میں آنے والے سیلابی ریلے کی زد میں آ گئی۔ان کی اہلیہ ڈاکٹر مشعال ان کا چھوٹا بھائی محمد مزید پڑھیں

منیب بٹ نے صابری قوال کے قتل پر خاموشی کے خلاف آواز اٹھا دی، ویڈیو وائرل

پاکستان شوبز کے اداکار منیب بٹ نے گزشتہ دنوں صابری قوالوں کے لرزہ خیز قتل پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے انسانی حقوق کے کارکنوں اور سماجی رہنماؤں کی خاموشی پر شدید تنقید کی ہے۔ منیب بٹ مزید پڑھیں

جڑواں شہروں میں گزشتہ روز سے مسلسل بارش، نشیبی علاقے زیر آب

راولپنڈی:جڑواں شہروں راولپنڈی اور اسلام آباد پیر کی سہ پہر سے وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے جس کے سبب نیشبی علاقے زیر آب آگئے۔ راولپنڈی میں سب سے زیادہ بارش کچہری چکلالہ میں 83 ملی میٹر، سید مزید پڑھیں

سوات؛ اساتذہ کا 5 گھنٹے تک بدترین تشدد؛ مدرسے کا کمسن طالبعلم جاں بحق

سوات:اساتذہ کے 5 گھنٹے تک بدترین تشدد کا شکار مدرسے کا کم سن طالب علم جانبر نہ ہو سکا۔ خیبر پختونخوا میں سوات کے علاقے خوازہ خیلہ میں واقع ایک مدرسے میں اساتذہ کے بدترین تشدد سے ایک طالبعلم جاں مزید پڑھیں

200 یونٹ کے بعد سلیب بڑھنے پر پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کااہم فیصلہ

قومی اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا چیئرمین جنید اکبر خان کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں وزارت توانائی سے متعلق آڈٹ اعتراضات کا جائزہ لیا گیا۔ متعلقہ حکام کی جانب سے کمیٹی کو آئی پی پیز سے متعلق مزید پڑھیں

بنوں میں پولیس چوکیوں پر خوارج کے حملے بروقت جوابی کارروائی سے ناکام

پشاور:پولیس کی بروقت جوابی کارروائی سے خوارج کے چوکیوں پر حملے ناکام بنا دیے گئے۔ ذرائع کے مطابق بنوں میں چوکی مزانگہ اور چوکی شیخ لنڈک پر خوارج کےحملے پولیس کی بھرپور جوابی کارروائی سے ناکام بنا دیے گئے۔ آئی مزید پڑھیں

ملک بھر میں بارشوں کی تباہ کاریاں، 221 اموات، 800 سے زائد مکانات تباہ

قومی آفات کے انتظامی ادارے (این ڈی ایم اے) کی تازہ ترین رپورٹ کے مطابق ملک بھر میں حالیہ موسلا دھار بارشوں کے نتیجے میں جانی و مالی نقصانات کی ایک ہولناک تصویر سامنے آئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق طوفانی مزید پڑھیں

بابوسر ٹاپ پر لینڈ سلائیڈنگ ، سیلابی ریلہ سب کچھ بہا لے گیا، 3 سیاح جاں بحق

بابوسر روڈ پر جل سے دیونگ کے درمیان بادل پھٹنے کے نتیجے میں شدید لینڈ سلائیڈنگ اور اچانک آنے والے سیلاب نے 7 سے 8 کلومیٹر کے علاقے کو شدید متاثر کیا۔ قدرتی آفت کے باعث سڑک پر 15 بڑے مزید پڑھیں

چارسدہ:تھانہ تنگی کی حدود میں عسکریت پسندوں کی فائرنگ سے معروف مذہبی رہنما جاں بحق،پولیس اہلکار زخمی

چارسدہ:تھانہ تنگی کی حدود اینزرہ کندہ بھٹو کلے میں عسکریت پسندوں کی فائرنگ سے معروف مذہبی رہنما پیر ابراہیم جاں بحق جبکہ ان کے ہمراہ موجود پولیس اہلکار ذاکر ولد ساز محمد شدید زخمی ہو گیا۔ زخمی اہلکار کو پشاور مزید پڑھیں