ایشین انڈر 16 والی بال چیمپیئن شپ؛ پاکستان نے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی

کراچی:پاکستان نے انڈونیشیا کو 0-3 سے شکست دے کر ایشین انڈر 16 والی بال چیمپیئن شپ کے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی۔ انڈونیشیا کے خلاف فتح کے بعد پاکستان نے اگلی عالمی جونیئر والی بال چیمپیئن شپ میں کھیلنے مزید پڑھیں

فیصل آباد؛ سیف سٹی آفیسر نےنابینا خاتون کو خودسوزی سے بچا لیا

فیصل آباد میں ایک نابینا خاتون کی جان ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن کی بروقت اور ہمدردانہ کارروائی کے باعث بچا لی گئی۔ ترجمان سیف سٹی کے مطابق خاتون نے گھریلو مسائل سے تنگ آ کر 15 پر کال کی اور مزید پڑھیں

سرکاری ملازمین کی ترقی سے متعلق کیس میں سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ

اسلام آباد:سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ ترقی کے اہل افسر کو ریٹائرمنٹ کے بعد بھی پروموشن دی جا سکتی ہے۔ سابق ایڈیشنل آئی جی غلام قادر تھیبو کو گریڈ 22 میں ترقی نہ ملنے کیخلاف کیس میں جسٹس محمد مزید پڑھیں

دنیا کے معمر ترین میراتھون رنر 114 برس کی عمر میں روڈ ایکسیڈنٹ میں ہلاک

دنیا بھر میں “ٹرینڈ ٹورنیڈو” کے لقب سے معروف بھارتی میراتھون رنر فوجا سنگھ 114 برس کی عمر میں ایک المناک حادثے میں ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق وہ پیر کی سہ پہر جالندھر کے نواحی علاقے بیاس میں مزید پڑھیں

امریکی سپریم کورٹ کا فیصلہ: ٹرمپ کو محکمہ تعلیم ختم کرنے کا مکمل اختیار مل گیا

امریکی سپریم کورٹ نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو محکمہ تعلیم کو تحلیل کرنے کے اقدامات دوبارہ شروع کرنے کی اجازت دے دی ہے، جس کے بعد درجنوں ریاستوں اور اساتذہ کی یونینز میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔ سپریم مزید پڑھیں

حکومت خان صاحب سے رابطہ کرنے کے بالکل بھی موڈ میں نہیں، عرفان صدیقی

اسلام آباد:مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ حکومت از خود خان صاحب سے کوئی رابطہ کرنے کے موڈ میں نہیں ہے، نہ کوئی رابطہ کرنا چاہتی ہے اور نہ کسی رابطے کی ضرورت محسوس کرتی مزید پڑھیں

حمیرا اصغر نے آخری انٹرویو میں اپنے والدین سے متعلق کیا کہا؟

اداکارہ و ماڈل حمیرا اصغر کا انتقال سے کچھ عرصہ قبل دیا انٹرویو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔ حمیرا اصغر 2024 میں اداکار و میزبان احمد علی بٹ کی پوڈکاسٹ میں بطور مہمان شریک ہوئی تھیں جس میں انہوں نے مزید پڑھیں

عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان کا سیاسی جماعت بنانے کا اعلان

پاکستان کی سیاست میں نئے باب کا اضافہ ہونے جا رہا ہے جب کہ پی ٹی آئی کے بانی چیئرمین عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے بھی سیاسی جماعت بنانے کا اعلان کردیا۔ ریحام خان نے اپنی سیاسی مزید پڑھیں

پاکستان ریلویز کا 11 ٹرینیں آؤٹ سورس کرنے کا فیصلہ

لاہور:پاکستان ریلوے نے ٹرینوں کو پرائیویٹ سیکٹر کے تعاون سے چلانے کی ایک بار پھر کوششیں شروع کر دیں۔ محکمہ ریلوے نے اپنی 11 ٹرینیں آوٹ سورس کرنے کا اشتہار جاری کر دیا۔ اشتہار میں جن ٹرینوں کو آوٹ سورس مزید پڑھیں