26 ویں ترمیم کےبعدعدالتی ڈھانچہ تباہ ہوچکا، پتا ہے عدالت سے انصاف نہیں ملے گا، سلمان اکرم راجہ

پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ 26 ویں آئینی ترمیم کے بعد عدالتی ڈھانچہ تباہ ہو چکا ہے عدالت جاتے ہیں تو پتہ ہوتا ہے انصاف نہیں ملے گا۔ پی ٹی آئی کے مزید پڑھیں

اسلام آباد اور راولپنڈی میں موسلا دھار بارش جاری،، برساتی نالے بپھر گئے، گاڑیاں بہنے لگیں

اسلام آباد اور گردونواح میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے، بارش کے باعث سیدپور ویلج میں برساتی نالے بپھر گئے اور سیدپور میں برساتی نالے میں گاڑیاں بھی بہنے لگیں۔ برساتی نالوں کا پانی پلوں کے اوپر مزید پڑھیں

بلوچستان میں قتل ہوئی خاتون اور مرد کے درمیان ازدواجی تعلق نہیں تھا، وزیر اعلیٰ بلوچستان

وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں قتل کیے گئے مرد اور خاتون کے درمیان کوئی ازدواجی رشتہ نہیں تھا، دونوں پہلے سے شادی شدہ تھے اور ان کے بچے بھی ہیں۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان نے مزید پڑھیں

پشاور:گورنر خیبر پختونخوا کا سی ایم ایچ پشاور کا دورہ,دہشت گردوں کے خلاف آپریشن میں زخمی ہونے والے ڈی پی او کی عیادت کی

پشاور:گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے سی ایم ایچ پشاور کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے ہنگو میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن کے دوران زخمی ہونے والے ڈی پی او ہنگو خالد خان اور ٹل اسکاؤٹ کے مزید پڑھیں

ڈھاکا: بنگلادیش ائیرفورس کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، 19 افراد ہلاک

ڈھاکا: بنگلادیش ائیرفورس کا تربیتی طیارہ ڈھاکا میں گرکر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 19 افراد ہلاک ہوگئے۔ بنگلادیشی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ پیر کی دوپہر کو پیش آیا جب تربیتی طیارے نے مقامی وقت کے مطابق ایک مزید پڑھیں

فتنہ الہندوستان بی ایل اےکے دہشت گردوں کی پناہ گاہوں پر سیکورٹی فورسز کا آپریشن،متعدد ہتھیار برآمد

کراچی کوئٹہ قومی شاہراہ پر بسوں کو روک کر نہتے شہریوں کو قتل کرنے والے فتنہ الہندوستان بی ایل اےکے دہشت گردوں کی پناہ گاہوں پر سیکورٹی فورسز نے حملے اور آپریشنز کیے۔آپریشن میں اسپیشل سیکورٹی فورسز کے کمانڈوز اور مزید پڑھیں

پسند کی شادی پر جوڑے کا سفاکانہ قتل، چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ نے واقعے کا نوٹس لے لیا

چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ نے مبینہ غیرت کے نام پر میاں اور بیوی کو فائرنگ کرکے قتل کرنے کے واقعے کا نوٹس لے لیا۔ چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ نے ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ اورآئی جی پولیس کو 22 مزید پڑھیں

امریکا ’’سکھ فار جسٹس‘‘ کا بھارتی یومِ آزادی سے متعلق بڑا اعلان

امریکا میں ’’سکھ فارجسٹس‘‘ کی جانب سے بھارتی یوم آزادی کے حوالے سے بڑا اعلان کیا گیا ہے۔ سکھوں کے حقوق کی آواز بلند کرنے والی تنظیم سکھ فار جسٹس کی جانب سے امریکا میں بھارتی یوم آزادی سے متعلق مزید پڑھیں