Day: اگست 3, 2025
پاکستان9 مئی کیس: سابق وزیراعظم آزادکشمیر سردارعبدالقیوم نیازی گرفتار
پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر کے صدر و سابق وزیراعظم آزادکشمیر سردارعبدالقیوم نیازی کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق سردارعبدالقیوم نیازی کے 9 مئی کیس میں وارنٹ گرفتاری جاری ہوئے تھے جس کے بعد پولیس نے آج گرفتار کیا۔…
چارسدہ: سرکی میں خاتون کی مشتبہ موت، سسرالیوں پر قتل کا الزام
چارسدہ: سرکی میں خاتون کی مشتبہ موت، سسرالیوں پر قتل کا الزام چارسدہ کے علاقے غزگی سرکی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں ایک شادی شدہ خاتون کو مبینہ طور پر سسرالیوں نے پھندا دے کر قتل کر…
پاکستان ہمارا دوسرا گھر ہے، اسرائیلی جارحیت کیخلاف پاکستان کی حمایت پر دل سے شکرگزار ہیں: ایرانی صدر
ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ اسرائیلی جارحیت کے خلاف پاکستان کی حمایت پر دل سے شکر گزار ہیں۔ ایران کے صدر نے وزیراعظم شہباز شریف کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران اپنی گفتگو کا آغاز قرآن…
5 اگست کے احتجاج سے متعلق تیاریاں مکمل ہیں، تحریک آئین اور قانون کے دائرے میں رہتے ہوئے پرامن ہوگی.اسد قیصر
رہنما پی ٹی آئی اسد قیصر نے کہا ہے کہ بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی رہائی تو ایک گھنٹے میں ہو سکتی ہے لیکن وہ ڈیل نہیں کریں گے۔ صوابی میں پریس کانفرس کرتے ہوئے اسد قیصر…
پاکستان ایران کے جوہری پروگرام کی حمایت کرتا ہے، اس کے حق کے لیے ساتھ کھڑا ہے، شہباز شریف
وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان پر امن مقاصد کے لیے ایران کے جوہری پروگرام کی حمایت کرتا ہے اور اس کے حق کے لیے اس کے ساتھ کھڑا ہے۔ وزیر اعظم نے یہ بات ایران کے…