Day: اگست 6, 2025
سابق چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس (ر) میاں اللہ نواز انتقال کرگئے
سابق چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس (ر) میاں اللہ نواز انتقال کر گئے۔ ذرائع کے مطابق جسٹس (ر) میاں اللہ نواز کا انتقال 87 برس کی عمر میں ہوا۔ جسٹس (ر) میاں اللہ نواز 1988 میں لاہور ہائیکورٹ کے جج…
مائیں بھی بچوں کو ایسے دعائیں نہیں دیتیں جیسے عوام نے عمران خان کی رہائی کیلئے کیں: بیرسٹر گوہر
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے مائیں بچوں کو ایسے دعائیں نہیں دیتیں جیسے 5 اگست کو عوام نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی کے لیے دعائیں کیں۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو…
پشاور میں کار پر فائرنگ سے انسپکٹر سمیت 3 افراد جاں بحق
پشاور میں ورسک روڈ پرکار پرفائرنگ سے انسپکٹر سمیت 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق علاقہ دار منگی کے قریب 3 موٹرسائیکلوں پر سوار ملزمان نے اندھا دھند فائرنگ کر دی۔ پولیس کے مطابق فائرنگ سے انچارج انوسٹی…
فیلڈ مارشل عاصم منیر کے صدر پاکستان بننے کی باتیں بے بنیاد ہیں: ڈی جی آئی ایس پی آر
ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا کہنا ہے کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر کے بارے میں پاکستان کے صدر بننے کی باتیں بے بنیاد ہیں۔ برطانوی جریدے دی اکنامسٹ کو انٹرویو دیتے ہوئے ڈائریکٹر…