خیبرپختونخوا حکومت نے بالآخر سرکاری سکولوں کی ناقص کارکردگی کی بنیاد پر چار ہزار ایک سو سینتالیس سرکاری سکولوں کو پرائیویٹ کے طور دینے کا فیصلہ کرلیا ہے جس کے لیے ہر ضلع کی سطح پر کمیٹی تشکیل دے دی ہے .
سرکاری سکولوں کا تعین کردیا گیا ہے اور فہرست بھی جاری کردی گئی ہے.
