ریئر ایڈمرل ریٹائرڈ سید معظم الیاس پورٹ قاسم اتھارٹی کے چیئرمین مقرر

اسلام آباد:ریئر ایڈمرل ریٹائرڈ سید معظم الیاس کو پورٹ قاسم اتھارٹی کا چیئرمین مقرر کردیا گیا۔
زرائع کے مطابق وزیراعظم نے ریئر ایڈمرل ریٹائرڈ سید معظم الیاس کو پورٹ قاسم اتھارٹی کا چیئرمین مقرر کر دیا ہے، ان کی تقرری کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

ریئر ایڈمرل ریٹائرڈ سید معظم الیاس کی تقرری مینجمنٹ پے اسکیل ون میں تین سالہ کنٹریکٹ پر کی گئی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں