(روزنامہ جرأت)وائس چانسلرسندھ یونیورسٹی نشے کی حالت میں جامعہ پہنچ گئے. ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی .ویڈیو وائرل ہونے کے بعد سندھ یونیورسٹی دادو کیمپس کے پرو وائس چانسلر اظہر شاہ کو فوری طور پر معطل کر دیا گیا.تفصیلات کے مطابق سندھ یونیورسٹی کے دادو کیمپس کے پرو وائس چانسلر اظہر شاہ شراب کے نشے میں دھت یونیورسٹی آتے ہیں۔جسکی ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل ہونے کے بعد سندھ یونیورسٹی دادو کیمپس کے پرو وائس چانسلر اظہر شاہ کو فوری طور پر معطل کر دیا گیا.
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل




