eidholidays

وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا

اسلام آباد:(روزنامہ جرأت) وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا۔کابینہ ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق عیدالاضحیٰ کی تعطیلات 26، 27 اور 28 مئی تک ہوں گی۔وزیراعظم کی منظوری سے کابینہ ڈویژن نے عید الاضحیٰ کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں