saadedhi

اسرائیلی فوج کی حراست سے رہائی کے بعد سعد ایدھی کراچی پہنچ گئے

(روزنامہ جرأت)غزہ امدادی قافلے ’’صمود فلوٹیلا‘‘ میں شامل سعد ایدھی وطن واپس پہنچ گئے۔اسرائیلی فوج کی حراست سے رہائی کے بعد سعد ایدھی جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچے۔ایئرپورٹ کے باہر سعد ایدھی کا شاندار استقبال کیا گیا، جبکہ سعد ایدھی کی اہلیہ اور ان کی کم سن بیٹی نے بھی ایئرپورٹ پر ان کا استقبال کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں