(روزنامہ جرأت)لکی مروت کے علاقے بہرام خیل میں گھر میں جھگڑے کے دوران دستی بم دھماکے کے دوران 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔پولیس کے مطابق دھماکے میں ایک شخص، اس کی بھابھی اور بھتیجا جاں بحق ہوا جبکہ 3 بچے زخمی بھی ہوئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ گھر میں دستی بم کی موجودگی اور دھماکے کی تحقیقات کی جا رہی ہیں۔
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل




