monetary policy committee meeting

مانیٹری پالیسی جاری، حکومت کا شرح سود برقرار رکھنے کا اعلان

کراچی:(روزنامہ جرأت) اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی موجودہ سطح پر ہی برقرر رکھنے کا اعلان کردیا.اسٹیٹ بینک کے مطابق شرح سود کے تعین کے لیے مانیٹری پالیسی کا اجلاس گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد کی زیر صدارت منعقد ہوا۔اجلاس کے بعد نئی مانیٹری پالیسی جاری کردی گئی جس کےمطابق شرح سود 11.5 کی سطح پر برقرار رکھنے کا اعلان کیا گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں