gems and jewellers association

ملک میں سونےکی قدر میں کمی، فی تولہ قیمت 4 لاکھ 60 ہزار 236 روپے ہوگئی

(روزنامہ جرأت)ملک میں آج سونےکی فی تولہ قیمت میں معمولی کمی ہوئی ہے۔آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ایک سو روپے کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونےکی قیمت 4 لاکھ 60 ہزار 236 روپے ہوگئی ہے۔دس گرام سونے کی قیمت 85 روپےکم ہوکر 3 لاکھ 94 ہزار 578 روپے ہوگئی ہے۔
ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونےکی قیمت ایک ڈالرکم ہوکر 4 ہزار377 ڈالر فی اونس ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں